اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 739 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 739

قد افلح ۱۸ ۷۳۹ النور ٢٤ فَكَاتِبُوهُمْ إِنْ عَلِمْتُمْ فِيهِمْ خَيْرًا لياقت دیکھو اور ان کو اللہ کے مال میں سے دو جو وَاتُوهُمْ مِنْ مَّالِ اللَّهِ الَّذِى أَتُكُمُ الله نے تم کو دے رکھا ہے اور مجبور نہ کرو تمہاری چھو کر یوں کو حرام کاری پر اگر بچار ہنا چاہیں تا کہ وَلَا تُكْرِهُوا فَتَيْتِكُمْ عَلَى الْبِغَاءِ تم دنیا کا مال لینا چاہو اور جو ان کو مجبور کرے گا تو إِنْ أَرَدْنَ تَحَصُّنَّا لِتَبْتَغُوا عَرَضَ بے شک اللہ ان کے جبر کے پیچھے لونڈیوں کے الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَمَنْ يُكْرِهُهُنَّ فَإِنَّ لئے غفور رحیم ہے۔الله مِنْ بَعْدِ اكْرَاهِهِنَّ غَفُورٌ رَّحِيمُ وَلَقَدْ انْزَلْنَا إِلَيْكُمْ آيَةٍ مُّبَيِّنَتٍ وَ مَثَلًا ۳۵۔اور ہم نے تمہاری طرف کھلی کھلی نشانیاں ۳۵۔مِنَ الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ وَمَوْعِظَةً اتاریں اور ان کی اعلیٰ درجہ کی باتیں جو تم سے پہلے ہوگزرے اور نصیحت ہے متقیوں کے لئے۔چ لِلْمُتَّقِينَ اللهُ نُورُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ ۳۶۔اللہ آسمان اور زمین کے وجود کا سبب ہے نُورِهِ كَمِشْكُوةٍ فِيهَا مِصْبَاحُ الْمِصْبَاحُ اور ان کا اجالا ہے۔اس کے نور کی مثال ایسے آیت نمبر ۳۴۔فَكَاتِبُوهُمْ - جو غلام اپنی قیمت کچھ ٹھہرا کر تم سے تحریر آزادی کی لے لیں تو لکھ دو۔وَلَا تُكْرِهُوا الخ۔رنڈیاں نہ بناؤ ، متعہ نہ کراؤ اور نیوگ کی اجازت نہ دو۔یہ رسم متعہ اور حرام کاری کا استیصال کیا گیا ہے۔جیساز نا حرام ہے ویسا ہی کسی سے زنا کروانا حرام ہے۔بَعْدِ اكْرَاهِهِنَّ الخ۔کوئی دیوث چھوکریوں سے بدکاری کرائے تو چھو کر یوں کا قصور معاف کیا جائے گا بشرطیکہ جابر کے ہاتھ سے نکل کر عاصمہ بن جائیں اور فحشاء کے قریب نہ جائیں یعنی کھلی بے حیائی کے تارک پر زنا کا وبال پڑے گا اور ان کو خدا کبھی فعل بد سے بچائے گا۔آیت نمبر ۳۶۔نُور۔کہتے ہیں فلاں شخص گھر کا چراغ ہے یعنی رونق ہے اور تازگی ہے۔مَثَلُ نُورِ؟ - حدیث شریف اَنَا مِنْ نُورِ اللہ کی تصدیق اس آیت شریف سے ہوتی ہے۔مصباح۔چمنی ، ہانڈی ، لیمپ وغیرہ نور سے ہر ایک چیز دکھ سکتی ہے۔یہ ایک دعوی کے رنگ میں بیان صلى الله ہے۔اُس کے ایک نور کی مثال دیکھو اُس نے اپنے نور کا عکس جس میں ڈالا ہے جو محمد ﷺے ہیں مشکواۃ بمعنی طاق، مصباح چراغ، زجاجہ چمنی۔یہ نور یعنی محمد نہ شرقی ہے نہ غربی ہے بلکہ آسانی ہے۔وہ نور چند گھروں