اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 736 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 736

قد افلح ۱۸ ۷۳۶ النور ٢٤ اِنَّ الَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَتِ الْغُفِلَتِ ۲۴ - جو لوگ تہمت لگاتے ہیں پاک دامن مرد والی عورتوں کو جو بالکل بے خبر اور ایمان والی ہیں الْمُؤْمِنَتِ لُعِنُوا فِى الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وہ لوگ ملعون ہیں دنیا اور آخرت میں اور ان وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ کے لئے بڑا عذاب ہے۔يَوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ الْسِنَتُهُمْ وَأَيْدِيهِمْ ۲۵ جس دن اُن پر گواہی دیں گی اُن کی وَارْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ) زبانیں اور ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں ان کرتوت کی جو وہ کرتے تھے۔يَوْمَبِذٍ تُوَفِّيُهِمُ اللهُ دِينَهُمُ الْحَقَّ ۲۶۔اس دن ان کو پورا پورا دے گا اللہ ان کا عوض راست اور انصاف سے اور وہ جان رکھیں وَيَعْلَمُوْنَ اَنَّ اللهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِينُ کہ اللہ ہی سچا سچا کھلا کھلا حق والا ہے۔الْخَبِيثُتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ - بُری عورتیں بُرے مردوں کے لئے ہیں اور بُرے مرد بُری عورتوں کے لئے ہیں اور پاک لِلْخَبِيثُتِ وَالطَّيِّبَتُ لِلطَّيِّبِينَ عورتیں پاک مردوں کے لئے ہیں اور پاک مرد وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَتِ أُوليك پاک عورتوں کے لئے ہیں یہ لوگ اس سے بری مُبَرَّءُونَ مِمَّا يَقُولُونَ ، لَهُمْ ہیں جو لوگ بکتے پھرتے ہیں اور نیکوں ہی کے لئے مغفرت ہے اور عزت کی روزی ہے۔مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا ۲۸۔اے ایماندارو! نہ جایا کرو دوسروں کے غَيْرَ بُيُوتِكُمْ حَتَّى تَسْتَأْنِسُوا وَتُسَلِّمُوا گھروں میں اپنے گھروں کے سوا جب تک اجازت نہ لے لو اور گھر والوں پر سلام نہ کر لو۔یہ عَلَى أَهْلِهَا ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ تو تمہارے لئے بہت اچھی بات ہے تا کہ بڑے آدمی بن جاؤ۔لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فِيْهَا أَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوهَا ۲۹۔پھر اگر اس گھر میں تم کسی کو نہ پاؤ تو تم نہ آیت نمبر ۲۷۔رِزْقٌ كَرِیم۔یعنی پاک لوگ بُری تہمتوں سے پاک ہیں اور ناسمجھ بے وقوف بہتان کے طور پر کچھ سکتے ہیں اور نیک لوگ اللہ کے پاس مغفرت والے اور عزت دار ہیں۔