اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 735
قد افلح ۱۸ ۷۳۵ النور ٢٤ فِي الَّذِينَ آمَنُوْا لَهُمْ عَذَاب اليها في مشہور کریں ایمانداروں میں تو ان کے لئے ٹیس الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ دینے والا عذاب ہے دنیا اور آخرت میں اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ہو۔لَا تَعْلَمُونَ وَلَوْلَا فَضْلُ اللهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ وَأَنَّ ۲۱۔اور اگر نہ ہوتا اللہ کا فضل اور اس کی رحمت سے اور اللَّهَ رَءُوفٌ رَّحِيمة بے شک اللہ بڑی شفقت رکھنے والا رحیم ہے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّبِعُوا خُطُوتِ ۲۲۔اے ایماندارو! شیطان کے قدموں پر نہ الشَّيْطَنِ وَمَنْ يَتَّبِعْ خُطُوتِ الشَّيْطَنِ چلو اور جو چلے گا شیطان کے قدموں پر تو وہ تو کھلی ہوئی بے حیائی اور بُرے کام ہی کو کہے فَإِنَّهُ يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَلَوْلَا گا۔اور اگر نہ ہوتا اللہ کا فضل تم پر اور اس کی رحمت فَضْلُ اللهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ مَازَکی تو تم میں سے کوئی بھی پاک نہ ہوتا کبھی لیکن اللہ مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ اَبَدًا وَلَكِنَّ اللهَ يُزَكّى پاک کر دیتا ہے جس کو چاہے اور اللہ بڑا سننے والا بڑا جاننے والا ہے۔مَنْ يَّشَاءُ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ وَلَا يَأْتَلِ أُولُوا الْفَضْلِ مِنْكُمْ وَالسَّعَةِ ۲۳۔اور قسم نہ کھا بیٹھیں تم میں سے بزرگی والے أَن يُؤْتُوا أُولِي الْقُرْبَى وَالْمَسْكِيْنَ اور مقدور والے اس بات کی کہ وہ کچھ نہ دیں گے قرابت داروں اور محتاجوں کو اور اللہ کی راہ وَالْمُعْجِرِينَ فِي سَبِيلِ اللهِ وَلْيَعْفُوا میں ہجرت کرنے والوں کو ، تو ان کو چاہیے کہ قصور وَلْيَصْفَحُوا أَلَا تُحِبُّونَ أَنْ يَغْفِرَ اللهُ معاف کر دیں اور درگزر کریں۔کیا تم نہیں چاہتے کہ اللہ تمہاری مغفرت کرے اور اللہ تو بڑا غفور لَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمُ لے کیا کچھ نہ ہوتا۔رحیم ہے۔(بقیہ حاشیہ ) خود مرتے نہیں جب تک وہ الزام خود اُن پر نہ لگایا جائے۔یہ اُن کو دنیا میں سزا ہوتی ہے اور آخرت کی سزا بھی باقی ہے۔فِي الَّذِينَ آمَنُوا۔شاہ ولی اللہ فرماتے ہیں کہ اس سے صدیق اکبر مراد ہیں۔