اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 734 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 734

قد افلح ۱۸ ۷۳۴ النور ٢٤ وَلَوْلَا فَضْلُ اللهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ فِي ۱۵۔اگر نہ ہوتا اللہ کا فضل تم پر اور اس کی رحمت دنیا اور آخرت میں تو تم کو چھو جاتی ضرور الدُّنْيَا وَ الْآخِرَةِ لَمَسَّكُمْ فِي مَا أَفَضْتُمْ اس چرچا کرنے میں کوئی بڑی آفت۔فِيْهِ عَذَابٌ عَظِيمٌةٌ إِذْ تَلَقَّوْنَهُ بِأَلْسِنَتِكُمْ وَتَقُولُونَ ١٦ - جب تم اپنی زبانوں پر اس بات کو لینے بِأَفْوَاهِكُم مَّا لَيْسَ لَكُمْ بِهِ عِلْمُ لئے اور مشہور کرنے لگے اپنے منہ سے جس بات کی تم کو کچھ بھی خبر نہیں اور تم اس کو ہلکی بات سمجھتے وَتَحْسَبُونَهُ هَيْنًا وَهُوَ عِنْدَ اللَّهِ عَظِيمٌ ہو اور وہ اللہ کے نزدیک بڑی بات ہے۔وَلَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ قُلْتُمْ مَّا يَكُونُ لَنَا ۱۷۔اور ایسا کیوں نہ کیا کہ جب تم نے سنی تھی یہ اَنْ نَّتَكَلَّمَ بِهَذَا سُبْحَنَكَ هذَا بُهتان بات تو بول اٹھتے کہ ہمیں نہیں چاہئے کہ ایسی بات زبان پر لائیں۔اے اللہ ! تیری پاک عظيم ذات ہے یہ تو بڑا ہی بہتان ہے۔يَعِظُكُمُ اللهُ اَنْ تَعُودُ وَ الِمِثْلِهِ اَبَدًا اِن ۱۸۔اللہ تم کو نصیحت کرتا ہے کہ پھر ایسا کبھی نہ کرنا جب تم مومن ہو۔كُنتُمْ مُّؤْمِنِينَ وَيُبَيِّنُ اللهُ لَكُمُ الْآيَتِ وَاللهُ عَلِيمٌ۔اور اللہ کھول کھول کر بیان کرتا ہے تمہارے لئے نشانیاں اور اللہ بڑا جاننے والا بڑا حکمت والا ہے۔اِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ ۲۰۔جو لوگ چاہتے ہیں کہ بدکاری کی تہمتوں کو آیت نمبر ۱۵۔لَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ۔یہاں لَوْ لَا امتناعیہ ہے۔عظیم۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جناب صدیقہ کا افک اللہ کریم پر ا فک تھا کیونکہ کیا ایسا ہوسکتا تھا کہ رسول کریم کی ازواج مطہرات ایسی ہوں اور قرآن میں فرمایا ہے اَلْخَبِيثُتُ لِلْخَبِيثِينَ (النور : ٢٧) حَاشَا وَ كَلَّا۔آیت نمبر ۱۷۔بُهتان۔عربی میں سُبحان کا لفظ تعجب اور استبعاد کے موقعہ پر بولا جاتا ہے۔جہاں ہم مَعَاذَ اللہ بولتے ہیں۔یہ ایک ادب ہے جناب الہی کا کیونکہ حقیقی پاکیزگی تو اُسی کو حاصل ہے۔جب ہم کسی کو گنا ہوں سے بری کہیں تو پہلے جو اصل پاک ذات ہے اسی کی تنزیہ کریں۔آیت نمبر ۲۰ - إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ - جو لوگ کسی کری پر الزام لگاتے ہیں وہ