اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 67 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 67

سيقول ٢ ۶۷ البقرة ٢ اِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ط نیکی کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔وَاتِمُوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلهِ فَإِنْ ۹۷۔اور حج اور عمرے کو اللہ ہی کے لئے پورا کرو أَحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ پھر اگر تم راستہ میں روکے جاؤ تو جیسی قربانی وَلَا تَحْلِقُوا رُءُ وَسَكُمْ حَتَّى يَبْلُغَ میسر ہو ( بھیجو) اور تمہارا سر نہ منڈواؤ جب تک قربانی اپنے محل پر نہ پہنچ جائے۔تو جو کوئی تم میں الْهَدَى مَحِلَّهُ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِيضًا سے بیمار ہو یا اس کو کچھ تکلیف ہوسر کی طرف أوبِةٍ أَوْ بِةٍ أَذًى مِنْ رَّأْسِهِ فَفِدْيَةٌ مِنْ صِيَامٍ سے تو (بال منڈوانے کا) بدلہ دے روزے یا أوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُكِ فَإِذَا أَمِنْتُمْ خیرات یا قربانی سے پھر جب تم نے امن پایا تو ، جو کوئی عمرے کو حج سے ملا کر فائدہ اٹھانا چاہے تو يقفة فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إلَى الْحَقِّ فَمَا جیسی قربانی میسر ہو ( کرنی چاہئے) پھر جو کوئی اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ فَمَنْ لَّمْ يَجِدُ قربانی نہ کر سکے تو تین روزے رکھ لے حج کے فَصِيَامُ ثَلَثَةِ أَيَّامٍ فِي الْحَقِّ وَسَبْعَةِ إِذَا دنوں میں اور سات روزے (رکھو) جب واپس رَجَعْتُمْ تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌ ذَلِكَ آوَیہ پورے دس ہوئے یہ حکم اس کے لئے ہے جس کا گھر بار مکہ میں نہ ہو اور اللہ ہی سے ڈرو لِمَنْ لَّمْ يَكُنْ أَهْلُهُ حَاضِرِى الْمَسْجِدِ اور جانو کہ اللہ ہی سخت سزا دینے والا ہے الْحَرَامِ وَاتَّقُوا اللهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللهَ (کافروں کو )۔شَدِيدُ الْعِقَابِ اَلْحَجُّ اَشْهُرُ مَّعْلُومُتُ ۚ فَمَنْ فَرَضَ ۱۹۸۔حج کے چند مہینے کے مشہور ومعلوم ہیں تو جو ۱۹۔لے شوال اور ذی قعدہ اور ذی الحج ومحرم۔(بقیہ حاشیہ) میں اعانت مال کی سخت ضرورت ہے۔انفاق فی سبیل اللہ میں ترقی دینی و دنیوی اور نجات اخروی اور فتنہ و فساد و بلاؤں سے محفوظی مجرب و ثابت ہے۔آیت نمبر ۱۹۷ - صِيَامٍ اَوْ صَدَقَةِ اَوْ نُسُكِ - میام سے مراد تین دن کے روزے۔صدقہ چھ مسکینوں کو کھانا کھلانا۔نُسُك ایک بُر یا گوسفند کا فدیہ ہے۔