اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 66
سيقول ٢ ۶۶ البقرة ٢ يُقْتِلُوكُمْ فِيْهِ ۚ فَإِنْ قَتَلُوكُمْ لڑیں تم سے اُس جگہ پس اگر وہ تم سے لڑیں تو تم اُن کو قتل کرو۔یہی سزا ہے حق چھپانے والوں کی۔فَاقْتُلُوهُمْ كَذَلِكَ جَزَاءُ الْكَفِرِينَ فَإِنِ انْتَهَوْا فَإِنَّ اللهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ۱۹۳۔پھر اگر وہ باز آجائیں تو بے شک اللہ بڑا ڈھانپنے والا سچی محنت کا بدلہ دینے والا ہے۔وَقْتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ ۱۹٤۔اور لڑو اُن سے تا کہ باقی نہ رہے فتنہ اور الدين للهِ فَإِنِ انْتَهَوْا فَلَا عُدْوَانَ فساد ( مفسدوں کا ) اور ہو جائے اکیلے سچے اللہ ہی کا دین پھر اگر وہ باز آ جائیں تو پھر کسی قسم إِلَّا عَلَى الظَّلِمِينَ کی زیادتی نہیں مگر ظالموں ہی پر۔الشَّهْرُ الْحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ ۱۹۵ تعظیم کا مہینہ تعظیم کے مہینے کے بدلے میں مہینے وَالْحُرُمُتُ قِصَاصُ فَمَنِ اعْتَدی ہے اور آداب میں برابری کے ہے پھر جو زیادتی کرے تم پر ( تعظیم کے مہینے میں ) تو تم زیادتی عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى کرو اس پر اسی قدر جتنی زیادتی کی اُس نے تم عَلَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ الله پر اور اللہ ہی سے ڈرو اور اللہ ہی کو سپر بناؤ اور جانو کہ بے شک اللہ متقیوں کے ساتھ ہے۔مَعَ الْمُتَّقِينَ وَأَنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللهِ وَلَا تُلْقُوا ۱۹٦۔اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے آپ کو بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ وَاحْسِنُوا ۚ ہلاکت میں نہ ڈالو اور نیکی کروگے بے شک اللہ ے یعنی جس ماہ معظم اور جائے مکرم کی مخالف لوگ بزرگی سمجھیں تو تم بھی سمجھو دھوکہ نہ کھاؤ۔ہے یعنی اللہ سے ڈرنے والوں پر اللہ بڑا مہربان اور ان کا حامی ہے۔سے کافروں سے دھو کہ کھا کر یا بخل یا بے محل خرچ اور اسراف سے مراد ہے۔روح کے خواص سے ہے کہ ہر ایک مقام محبوبیت کا طالب ہے۔محسن اس مقام کو حاصل کر لیتا ہے۔آیت نمبر ۱۹۶ - وَأَنْفِقُوا فِي سَبِیلِ اللهِ۔اس سے مراد بخل سے روکنا اور فی سبیل اللہ جہاد کرنے سے ستی نہ کرنا کیونکہ اگر ان دونوں کاموں کا ترک ہوگا تو قومی زندگی جاتی رہے گی۔دینی کاموں، جہاد سیفی و قلمی