اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 732 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 732

قد افلح ۱۸ ۷۳۲ النور ٢٤ أَحَدِهِمْ أَرْبَعُ شَهدَتِ بِاللهِ إِنَّهُ چار بار اللہ کی قسم کھا کر گواہی دے کہ بلا شبہ وہ لَمِنَ الصُّدِقِينَ سچا ہے۔وَالْخَامِسَةُ اَنَّ لَعْنَتَ اللهِ عَلَيْهِ اِنْ كَانَ - اور پانچویں بار یوں کہے کہ اس پر اللہ کی۔مِنَ الْكَذِبِينَ لعنت اگر وہ جھوٹا ہو۔وَيَدْرَوا عَنْهَا الْعَذَابَ اَنْ تَشْهَدَ ارْبَعَ ۹۔اور عورت سے سزا یوں دور ہوتی ہے کہ وہ گواہی دے چار بار کہ اللہ کی قسم بلا شک خاوند شهدت بِاللهِ إِنَّهُ لَمِنَ الْكَذِبِينَ ) جھوٹا ہے۔وَالْخَامِسَةَ أَنَّ غَضَبَ اللهِ عَلَيْهَا إِنْ كَانَ ۱۰۔اور پانچویں بار یوں کہے کہ مجھ پر اللہ کا غضب آوے اگر خاوند سچا ہو۔مِنَ الصُّدِقِينَ اللهَ تَوَّابٌ حَكِيمُ نچ وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ وَأَنَّ۔ایسا کیوں نہیں ہوتا کہ تم اللہ کا فضل وکرم اپنے پر مانگو یا اللہ کا فضل و کرم تم پر نہ ہوتا اور اس کی رحمت ، اور وہ تو اب ورحیم نہ ہوتا اور کچھ شک نہیں کہ اللہ رجوع بحق فرمانے والا پختہ کار ہے۔إِنَّ الَّذِينَ جَاءَ وَ بِالْإِفْكِ عُصْبَة ۱۲۔جن لوگوں نے بہتان باندھا وہ تمہیں میں کی ایک جماعت تھی۔تم اس کو اپنے حق میں بُرا منْكُمْ لَا تَحْسَبُوهُ شَرًّا لَّكُمْ بَلْ هُوَ الكُم بَلْ هُوَ نہ سمجھو بلکہ وہ بہتر ہے تمہارے حق میں۔ان میں خَيْرٌ لَّكُمْ لِكُلِّ امْرِی مِنْهُمْ مَّا سے ہر ایک مرد کے لئے وہی ہے جو اس نے گناہ اكْتَسَبَ مِنَ الْإِثْمِ وَالَّذِي تَوَلَّى کیا اور جس نے بہتان کا بڑا حصہ لیا ان لوگوں میں سے اس کے لئے بہت بڑا عذاب ہے۔كِبْرَهُ مِنْهُمْ لَهُ عَذَابٌ عَظِيمٌ ) لے تو کیا کچھ خرابیاں ہوتیں۔آیت نمبر 1۔لَوْلَا۔یہ لَوْلَا تَحْفِیص کا ہے۔آیت نمبر ۱۲۔کبره - امام بخاری، مسلم وغیرہ محدثین نے روایت کی ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ سرور کائنات جب باہر تشریف لے جاتے تو جس بیوی کے نام قرعہ نکلتا اس کو ساتھ لے جاتے چنانچہ ایک