اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 729 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 729

قد افلح ۱۸ ۷۲۹ المؤمنون ٢٣ قُلَ كَمْ لَبِثْتُمْ فِي الْأَرْضِ عَدَدَ سِنِيْنَ ۱۱۳۔پھر اللہ پوچھے گا تم کتنی مدت ما مدت رہے زمین میں برسوں کی گنتی سے؟ قَالُوا لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ فَتَلِ ۱۱۴۔وہ بولیں گے ہم ایک ہی دن رہے یا اس سے کم۔تو گنتی کرنے والوں سے پوچھ لے۔الْعَادِينَ قُل اِنْ لَبِثْتُمْ إِلَّا قَلِيلًا لَوْ أَنَّكُمْ كُنتُمْ ۱۱۵۔فرمائے گا بے شک تم تھوڑی ہی دیر رہے۔کاش تم جانتے ہوتے۔تَعْلَمُونَ أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ ١١٢۔تو کیا تم نے یہ سمجھا ہے کہ ہم نے تم کو بے کار پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہماری طرف إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ لوٹائے ہی نہ جاؤ گے؟ فَتَعَلَى اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۱۱۷۔تو اللہ بادشاہ برحق بہت بزرگ ہے کوئی سچا معبود نہیں اس کے سوا۔وہ بزرگ عرش کا رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ رب ہے۔وَمَنْ يَدْعُ مَعَ اللهِ الهَا أَخَرَ لَا بُرْهَانَ ۱۱۸۔اور جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود بنا کر لَهُ بِهِ فَإِنَّمَا حِسَابُهُ عِنْدَ رَبِّهِ إِنَّهُ پکارے جس کی دلیل اس کے پاس کچھ نہیں تو بس اس کا حساب اس کے رب کے پاس ہے۔بے شک یہ بات ہے کہ مظفر ومنصور نہیں ہوں گے کا فر۔لَا يُفْلِحُ الْكَفِرُونَ وَقُل رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَيْرُ ۱۱۹۔اور کہہ اے میرے رب ! مغفرت فرما اور رحم کر اور تو تو سب رحم کرنے والوں سے الرَّحِمِينَ زیادہ رحم کرنے والا ہے۔آیت نمبر ۱۱۸ - لا يفلح۔اس سورہ کا شروع بھی فلاح کے لفظ سے اور آخر بھی اسی سے ہے۔