اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 728 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 728

قد افلح ۱۸ ۷۲۸ المؤمنون ٢٣ تَلْفَحُ وُجُوهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيهَا ۱۰۵ جلس ڈالے گی اُن کے چہروں کو آگ اور وہ اس میں کالے اور ترش رو ہورہے ہوں گے۔كلِحُونَ أَلَمْ تَكُنْ التِي تُتْلَى عَلَيْكُمْ فَكُنْتُمْ بِهَا ١٠٦۔ہم پوچھیں گے کیا ہماری آیتیں تم پر نہیں ۱۰۔پڑھی جاتی تھیں تو تم ان کو جھٹلاتے تھے ؟ تُكَذِّبُونَ قَالُوا رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَيْنَا شِقْوَتُنَا وَكُنَّا قَوْمًا ۱۷۔وہ کہیں گے اے ہمارے رب ! ہم کو تو ہماری کم بختی نے دبالیا تھا اور ہم تو بڑے ہی گمراہ لوگ ہیں۔ضَائِينَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْهَا فَإِنْ عُدْنَا فَإِنَّا ۱۰۸۔کہیں گے اے ہمارے رب! ہم کو یہاں سے نکال۔اگر پھر ہم دوبارہ کریں گے تو قصور وار ضرور ٹھہریں گے۔ظلِمُونَ قَالَ اخْسَتُوْا فِيْهَا وَلَا تُكَلِّمُونِ۔۱۰۹۔اللہ فرمائے گا دور ہو ہٹو۔اسی جہنم میں پڑے رہو اور مجھ سے بات بھی نہ کرو۔إِنَّهُ كَانَ فَرِيقٌ مِّنْ عِبَادِى يَقُولُونَ 11۔ہاں ایک گروہ میرے بندوں میں ایسا بھی تھا رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا وَارْحَمْنَا وَاَنْتَ جو کہا کرتا تھا اے ہمارے ربّ! ہم نے آپ کو مانا ہے تو آپ ہماری عیب پوشی فرما ئیں اور ہم پر رحم کریں اور آپ سب رحیموں سے بڑھ کر رحیم ہیں۔خَيْرُ الرَّحِمِينَ فَاتَّخَذْتُمُوهُمْ سِخْرِيَّا حَتَّى اَنْسَوَكُمُ۔تو تم نے اُن کی ہنسی اڑائی یہاں تک کہ ذِكْرِى وَكُنْتُمْ مِّنْهُمْ تَضْحَكُونَ وہ تم کو میرا ذکر بھلانے کے باعث ہوئے اور تم ان سے ہنستے ہی رہے۔اِنّى جَزَيْتُهُمُ الْيَوْمَ بِمَا صَبَرُوا أَنَّهُمْ ۱۱۲۔بے شک میں نے آج ان کو بدلہ دیا ان هُمُ الْفَابِرُونَ کے صبر کا کہ وہی مراد کو پہنچے۔آیت نمبر ۱۰۵۔کلِحُونَ۔سکڑ جانے والے، گالح، جل کر سکڑ جانے والا۔آیت نمبر 1۔ذکری۔سے مراد قرآن و عمل قرآن ہے۔تَضْحَكُونَ۔یعنی نیکیوں کی عداوت میری یاد سے تم کو غفلت کا موجب ہوئی۔اس غفلت کی تمہیں خبر نہ ہوئی اور تم ہنستے ہی رہے۔