اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 726 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 726

قد افلح ۱۸ ۷۲۶ المؤمنون ٢٣ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ سُبحن اللهِ عَمَّا جاتا اور چڑھائی کرتا ایک دوسرے پر۔اللہ پاک ہے اس سے جو یہ لوگ بیان کرتے ہیں۔يَصِفُونَ عَلِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَتَعَلَى عَمَّا ۹۳۔وہ بڑا جاننے والا ہے چھپی ہوئی چیزوں۔کا اور ظاہر کا اور وہ جس چیز کا شریک بناتے يُشْرِكُونَ د پانچ ہیں اس سے اللہ بالاتر ہے۔قُل رَّبِّ إِمَّا تُرِيَنِيْ مَا يُوْعَدُونَ ۹۴۔تو کہہ دے اے میرے ربّ! اگر تو مجھ کو دکھا دے جس سے ان کو ڈرایا جا رہا ہے۔رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِي فِي الْقَوْمِ الظَّلِمِينَ ۹۵۔تو اے میرے رب ! مجھے ظالم قوموں میں نہ ملا لینا وَإِنَّا عَلَى أَنْ تُرِيَكَ مَا نَعِدُهُمْ ۹۲۔اور ہم اس بات پر قادر ہیں کہ تجھے دکھلا دیں جو ان سے وعدہ کر رہے ہیں۔تَقْدِرُونَ ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ الشَّيْئَةَ نَحْنُ ۹۷ - برائی کا دفعیہ ایسی خصلت سے کر جو بہت اچھی ہو۔ہم تو بخوبی جانتے ہیں یہ لوگ جو بیان أَعْلَمُ بِمَا يَصِفُوْنَ کیا کرتے ہیں۔وَقُل رَّبِّ اَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَتِ ۹۸۔اور کہہ اے میرے ربّ! میں تیرا سہارا الشَّيُطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ لے یعنی اے رب ! تیرا عذاب جب ظالموں پر آئے تو مجھے بچالینا۔یعنی کوئی بدکار میرے پاس بھی نہ آنے پائے۔چاہتا ہوں شیطان کے وسوسوں سے۔۹۹۔اور تیری پناہ چاہتا ہوں اے میرے رب ! اس سے کہ وہ میرے پاس حاضر ہوں۔آیت نمبر ۹۷ - ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ۔برائی کا دفعیہ ایسی اچھی خصلت سے کر جو اچھی ہی نہیں بلکہ بہت اچھی ہو۔ترمذی میں ہے کہ ایک شخص نے آنحضرت اللہ سے عرض کیا کہ ہم کسی کے مہمان ہوں اور وہ ہماری مہمانداری نہ کرے تو کیا وہ جب ہمارا مہمان ہو تو ہم اس کا بدلہ کریں؟ تو آپ نے فرمایا ایسا مت کرو بلکہ اس کی مہمانداری کرو۔بدی کے دفعیہ کے لئے عمدہ عمدہ تدبیریں سوچنا چاہئے۔آخر اور بہتر تدبیر دعا، پھر قول موجہ ، پھر سمجھانا ، پھر علانیہ نصیحت۔کیا خوب کہا حضرت سعدی نے بدی را بدی سهل باشد جزا اگر مردى أَحْسِنُ إِلَى مَنْ أَسَا