اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 725 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 725

قد افلح ۱۸ تَعْلَمُونَ ۷۲۵ المؤمنون ٢٣ ( بتلاؤ تو ) وہ کس کا ہے جب تم جانتے ہو۔سَيَقُولُونَ لِلَّهِ قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُونَ ۸٦۔قریب وہ کہیں گے کہ سب اللہ ہی کا ہے تو پھر کیوں نصیحت نہیں پکڑتے۔قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمَوتِ السَّيْعِ وَرَبُّ ۸۷۔پوچھ کون مالک ہے سات آسمانوں کا اور عرش عظیم کا صاحب کون ہے۔الْعَرْشِ الْعَظِيمِ سَيَقُولُونَ لِلَّهِ قُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ ۸۸۔وہ کہیں گے سب کچھ اللہ ہی کا ہے۔تو کہہ پھر کیوں تم اس کو سپر نہیں بناتے اور اس کا خوف نہیں کرتے۔قُلْ مَنْ بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ ۸۹۔پوچھ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں سب يُجِيرُ وَلَا يُجَارُ عَلَيْهِ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ چیزوں کی حکومت ہے اور وہ پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابل میں کوئی پناہ دینے والا نہیں جب تم جانتے ہو۔سَيَقُوْلُوْنَ لِلَّهِ قُلْ فَأَنَّى تُسْحَرُونَ ۹۰۔وہ سب کہیں گے ( یہ صفات) اللہ ہی کے ہیں۔تم کہہ دو پھر کہاں تمہاری عقل ماری گئی۔بَلْ آتَيْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَإِنَّهُمْ لَكَذِبُونَ۔بلکہ ہم نے ان کو سچ بات پہنچا دی اور کچھ شک نہیں کہ وہ جھوٹے ہیں۔مَا اتَّخَذَ اللَّهُ مِنْ وَلَدٍ وَّ مَا كَانَ مَعَهُ مِنْ ۹۲- نہ تو اللہ نے کوئی بیٹا بنایا نہ اس کے ساتھ۔إِلَهِ إِذَ الذَهَبَ كُلُّ إِلهِ بِمَا خَلَقَ وَلَعَلَا کوئی معبود ہے، ورنہ ہر معبود اپنی مخلوق کو لے لے سب اللہ ہی کی قدرت میں ہے تو تم شریروں کی باتوں میں کیوں پھنس گئے۔یعنی نصاری اور مشرک۔آیت نمبر ۸۹ - وَلَا يُجَارُ۔یعنی خدا کسی کو پکڑنا چاہے تو کوئی بھی ایسا نہیں جو پناہ دے سکے ہاں تقویٰ اور دعا ہی ایک ایسی چیز ہے جو شیطان سے بھی بچا سکتی ہے اور کامیابی کے دروازے کھول دیتی ہے۔انبیاء ہمیشہ دعا میں لگے رہتے ہیں اس لئے وہ معصوم ہیں۔على هذا فرشتے وغیرہ۔کس قدرخوف کا مقام ہے کیونکہ انبیاء ڈر رہے ہیں۔