اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 724
قد افلح ۱۸ ۷۲۴ المؤمنون ٢٣ حَتَّى إِذَا فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَابًا ذَا عَذَابٍ ۷۸۔یہاں تک کہ جب ہم نے ان پر کھول دیا سخت عذاب کا دروازہ تو وہ فورا آس توڑ بیٹھے۔شَدِيدٍ إِذَا هُمْ فِيْهِ مُبْلِسُونَ وَهُوَ الَّذِي أَنْشَاَلَكُمُ السَّمْعَ وَالْاَبْصَارَ 9۔اللہ وہی ہے جس نے تمہارے لئے کان اور وَالْأَفْدَةَ قَلِيْلًا مَّا تَشْكُرُونَ آنکھیں بنائیں اور دل۔تم بہت ہی کم شکر کرتے ہو۔وَهُوَ الَّذِي ذَرَاكُمْ فِي الْأَرْضِ وَإِلَيْهِ ۸۰ - وہی اللہ ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا یا پھیلا رکھا ہے اور اسی کی طرف جمع ہو کر جاؤ گے۔تُحْشَرُونَ وَهُوَ الَّذِي يُحْيِ وَيُمِيتُ وَلَهُ اخْتِلَافُ ۸۱۔وہی جلاتا ہے وہی مارتا ہے اور اسی کا کام ہے رات دن کا بدلنا، پھر کیا تمہیں کچھ بھی سمجھ نہیں۔الَّيْلِ وَالنَّهَارِ ۖ أَفَلَا تَعْقِلُوْنَ ) بَلْ قَالُوا مِثْلَ مَا قَالَ الْأَوَّلُونَ۔۸۲۔ہاں یہ بھی وہی کہتے ہیں جو اگلوں نے کہا تھا۔قَالُوا إِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَ عِظَامًا ۸۳۔کہتے کیا ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے کیا ہم زندہ کر إِنَّا لَمَبْعُوثُونَ کے کھڑے کئے جائیں گے۔لَقَدْوُعِدْنَا نَحْنُ وَآبَاؤُنَا هَذَا مِنْ قَبْلُ ۸۴ تحقیق کہ وعدہ مل چکا ہے ہم کو اور ہمارے إن هذا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ باپ دادوں کو اس بات کا پہلے سے۔یہ باتیں ہی کیا ہیں یہ تو اگلے لوگوں کی کہانیاں یا سطروں میں لکھا ہوا مضمون ہے۔قُلْ لِمَنِ الْأَرْضُ وَمَنْ فِيْهَا إِنْ كُنتُمْ ۸۵۔تو کہہ دے زمین اور جو کچھ اس میں ہے آیت نمبر ۷۹ - اَنْشَالَكُمُ الخ۔بنائے تمہارے لئے۔محبت احسان سے پیدا ہوتی ہے اس لئے اللہ تعالیٰ بار بار اس کا ذکر فرماتا ہے اگر چہ احسانِ الہی کی کوئی حد نہیں۔کان کیا عمدہ چیز ہیں ہم اس سے نبیوں اور ماموروں کی باتیں سنتے ہیں اور قسم قسم کی آواز میں اور دعا و سلام وغیرہ۔آنکھ کیا عمدہ چیز ہے جس سے پاک صورتیں و کلام اللہ شریف کی رنگین عبارتیں اور جمال وحسن کی پاکیزہ تصویر دیکھتے ہیں۔دل اگر نہ ہو تو سب بیکار ہے۔اِخْتِلَافِ الَّيْلِ الخ کسی ملک میں رات ہے کسی میں دن ہے۔آیت نمبر ۸۱۔تَعْقِلُونَ۔عقل ہی تمیز کا آلہ ہے ورنہ انسان بے تمیز ہے۔