اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 723
قد افلح ۱۸ ۷۲۳ المؤمنون ٢٣ ام لَمْ يَعْرِفُوا رَسُوْلَهُمْ فَهُمْ لَهُ مُنْكِرُونَ له ۷۰۔یا یہ اپنے رسول کو پہلے جانتے نہ تھے کہ آج اس سے ناواقفی ظاہر کرتے ہیں۔لَمْ يَقُولُونَ بِهِ جِنَّةٌ بَلْ جَاءَهُمُ بِالْحَقِّ اے۔کیا یہ کہتے ہیں کہ اس کو جنون ہے وہ تو وَأَكْثَرُهُمْ لِلْحَقِّ كَرِهُونَ ) ان کے پاس حق بات لایا ہے اور حق بات سے بہت سے لوگ کراہت کرتے ہیں۔وَلَوِ اتَّبَعَ الْحَقُّ أَهْوَاءَهُمْ لَفَسَدَتِ ۷۲۔اور اگر الحق پیروی کرے اُن کی گری ہوئی السَّمَوتُ وَالْأَرْضُ وَمَنْ فِيْهِنَّ بَلْ خواہشوں کی تو زمین و آسمان کا کارخانہ درہم برہم ہو جائے اور جو ان دونوں میں ہے لائے آتَيْنَهُمْ بِذِكْرِهِمْ فَهُمْ عَنْ ذِكْرِهِمْ ہم ان کے پاس ان کی عزت اور شرافت کا ذریعہ اور وہ اس سے منہ ہی پھیرتے ہیں۔مُّعْرِضُونَ أَمْ تَسلُهُمْ خَرُجًا فَخَرَاجُ رَبِّكَ خَيْرٌ ۷۳۔کیا تو ان سے کچھ اجرت مانگتا ہے تو تیرے رب کی اجرت بہتر ہے اور وہ سب سے بہتر روزی دینے والا ہے۔وَهُوَ خَيْرُ الرُّزِقِينَ وَإِنَّكَ لَتَدْعُوهُمْ إِلَى صِرَاطٍ ۷۴۔اور تو تو ان کو بلاتا ہے سیدھی راہ کی طرف۔وَإِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ عَنِ ۷۵۔اور جولوگ آخرت کا یقین نہیں رکھتے وہ راستے سے پھرے جاتے ہیں۔الصّرَاطِ لَنْكِبُونَ۔وَلَوْ رَحِمْتُهُمْ وَكَشَفْنَا مَا بِهِمْ مِنْ ۶۔اور اگر ہم اُن پر رحم کریں اور دور کریں وہ ے۔صر للجوا فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ تکالیف جو اُن پر ہیں تو وہ اپنی سرکشی میں لگ جائیں گے ضرور دل کے اندھے ہو کر۔وَلَقَدْ اَخَذْ نُهُمْ بِالْعَذَابِ فَمَا اسْتَكَانُوا۔اور بے شک ہم نے ان کو پکڑ لیا عذاب ۷۷۔لِرَبِّهِمْ وَمَا يَتَضَرَّعُونَ ا یہ سب جھوٹ ہے۔میں تو وہ جھکتے نہیں اپنے رب کے سامنے اور نہ عاجزی ہی کرتے ہیں۔