اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 722 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 722

قد افلح ۱۸ ۷۲۲ المؤمنون ٢٣ أُولَيكَ يُسْرِعُونَ فِي الْخَيْرُتِ وَهُمْ لَهَا ۶۲۔یہی لوگ جلدی کرتے ہیں نیک کاموں میں اور وہی اس کے لئے سبقت لے جانے والے ہیں۔سبِقُونَ وَلَا نُكَلِّفُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا وَلَدَيْنَا ۶۳۔اور ہم کسی شخص کو تکلیف نہیں دیتے مگر اس كتب يُنْطِقُ بِالْحَقِّ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ کی طاقت کے موافق اور ہمارے پاس ایک محفوظ تحریر ہے جو سچ سچ بولتی ہے اور ان پر کچھ بھی ظلم نہ ہوگا۔بَلْ قُلُوبُهُمْ فِي غَمْرَةٍ مِنْ هَذَا وَلَهُمْ ۶۴ - بلکہ ان کے دل قرآن سے غفلت میں أَعْمَالُ مِنْ دُونِ ذَلِكَ هُمْ لَهَا عُمِلُوْنَ ہیں اور اس کے سوا ان کے بہت سے کرتوت ہیں جس کو وہ کر رہے ہیں۔حَتَّى إِذَا أَخَذْنَا مُتْرَفِيْهِمْ بِالْعَذَابِ ۶۵۔یہاں تک کہ جب ہم پکڑ لیں گے ان کے آسودہ لوگوں کو عذاب میں تو فوراً یہ چلا اٹھیں گے۔إِذَا هُمْ يَجْتَرُونَ لَا تَجْرُوا الْيَوْمَ إِنَّكُمْ مِنَّا لَا تُنصَرُونَ ٢٦ - آج تم مت بلبلا ؤ، تمہاری مدد نہیں کی۔جائے گی ہماری طرف سے۔قَدْ كَانَتْ التِي تُتْلَى عَلَيْكُمْ فَكُنْتُمْ عَلَى ۶۷۔میری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی جاتی تھیں تو أَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُونَ تم الٹے پاؤں بھاگے پھر جاتے تھے۔مُسْتَكْبِرِيْنَ بِهِ سَمِرًا تَهْجُرُوْنَ ۶۸۔تکبر کرتے اس سے اسے قصہ گو سمجھ کر تم بکواس کرتے تھے۔أَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ اَمْ جَاءَهُمُ مَّا ۶۹۔کیا انہوں نے اصل بات میں غور نہیں کی بلکہ ان کے پاس وہ آیا جو ان کے بزرگوں کے لَمْ يَأْتِ أَبَاءَ هُمُ الْأَوَّلِينَ پاس نہیں آیا۔آیت نمبر ۶۳۔لَا نُكَلِّفُ۔یعنی ہم تو کسی پر جبر نہیں کرتے کسی کے حوصلہ سے بڑھ کر کام نہیں لیتے۔یہ غلط بات مشہور ہے کہ درمیان قعر دریا تخته بندم کرده باز میگوئی که دامن تر مکن ہشیار باش آیت نمبر ۶۵۔بِالْعَذَابِ۔قحط سائیں ہوئیں ، مری پڑی مگر منکروں نے رجوع بحق نہیں کیا۔