اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 721
قد افلح ۱۸ ۷۲۱ المؤمنون ٢٣ وَإِنَّ هَذِةٍ أُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَاحِدَةً وَاَنَا ۵۳۔اور یہ تمہاری جماعت اور مذہب ایک ہی رَبُّكُمْ فَاتَّقُونِ جماعت اور مذہب بے نظیر و یکتا ہے اور میں ہی تمہارا رب ہوں تو مجھے سپر بناؤ۔مجھ سے ڈرو۔فَتَقَطَعُوا أَمْرَهُمْ بَيْنَهُمْ زُبُرًا كُلُّ ۵۴ پھر انہوں نے اپنی بات میں پھوٹ ڈال کردین کو ٹکڑے ٹکڑے کر لیا۔اور ہر ایک جماعت حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُوْنَ اس حصہ سے جو اس کے پاس ہے خوش ہے۔فَذَرْهُمْ فِي غَمْرَتِهِمْ حَتَّى حِينٍ ۵۵۔تو تو ان کو چھوڑ ان کی غفلت میں مرنے تک۔أَيَحْسَبُونَ أَنَّمَا نُمِدُّهُمْ بِهِ مِنْ مَّالِ ۵۶۔کیا وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارا ان کو مال واولا د وَبَنِينَ سے بڑھانا۔۔نُسَارِعُ لَهُمْ فِي الْخَيْرَاتِ بَلْ لَّا ۵۷۔ان کی بہتری میں ہماری کوشش ہے۔ۖ نہیں بلکہ وہ سمجھتے نہیں۔يَشْعُرُونَ إِنَّ الَّذِينَ هُمْ مِّنْ خَشْيَةِ رَبِّهِمُ ۵۸ جولوگ اپنے رب کے خوف سے ڈرے۔۔مُّشْفِقُونَ وَالَّذِينَ هُمْ بِايَتِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُونَ ۵۹۔اور جو اپنے رب کی آیتوں پر یقین رکھتے ہیں۔وَالَّذِينَ هُمْ بِرَبِّهِمْ لَا يُشْرِكُونَ ۶۰۔اور جولوگ اپنے رب کا کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے ہیں۔وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا أَتَوْا وَقُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ ۶۱۔اور جو دیتے ہیں جو کچھ کہ دیتے ہیں اور ان کے دل ڈرتے ہیں کہ بے شک ان کو ان أَنَّهُمْ إِلَى رَبِّهِمْ رَجِعُونَ کے رب کی طرف لوٹنا ہے۔آیت نمبر ۵۴ - زبرا۔لغت میں ٹکڑے ٹکڑے کہیں نہیں لکھا ہاں ایک معنی یہ ہو سکتے ہیں ہر ایک گروہ یہی سمجھ بیٹھا ہے بس کتاب الہی یہی ہے جو ہمارے پاس ہے۔آیت نمبر ۶۱۔رجِعُونَ۔یعنی رجوع بحق ہونا ہے اس خوف سے کہ ہمارے اعمال قبول بھی ہوئے یا نہیں۔حضرت عائشہ صدیقہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ اگر آدمی زنا کرے چوری کرے پھر خوف کرے اللہ کا تو نجات پائے گا؟ فرمایا اے ابنَةَ الصِّدِّيق نہیں بلکہ وہ نیک کام کرے اور ڈرے بھی کہ قبول ہوئے یا نہیں۔