اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 720
قد افلح ۱۸ لا يُؤْمِنُونَ ۷۲۰ المؤمنون ٢٣ بنا دیں۔پس رحمت سے دوری ہے ان لوگوں کو جو ایمان نہیں لاتے۔ثُمَّ اَرْسَلْنَا مُوسَى وَأَخَاهُ هُرُونَ بِايَتِنَا۔پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو بھیجا ہماری نشانیاں اور ظاہر تسلط دے کر۔وسلطن مبين إلى فِرْعَوْنَ وَمَلَابِهِ فَاسْتَكْبَرُوا ۴۷ - فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش لوگ تھے۔وَكَانُوْا قَوْمًا عَالِينَ فَقَالُوا أَنُؤْمِنُ لِبَشَرَيْنِ مِثْلِنَا ۴۸۔تو لگے کہنے کیا ہم ایمان لے آئیں اپنے ہی جیسے دو آدمیوں پر حالانکہ ان کی قوم ہماری وَقَوْمُهُمَا لَنَا عَبدُونَ پرستار ہے؟ فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوْا مِنَ الْمُهْلَكِيْنَ ۴۹ پس ان دونوں کو جھٹلایا تو وہ ہلاک کر دیئے گئے۔وَلَقَدْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتبَ لَعَلَّهُمْ ۵۰۔اور ہم نے موسیٰ کو کتاب عنایت فرمائی تا کہ وہ لوگ ہدایت پا جاویں۔يَهْتَدُونَ وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَاُمَّةَ ايَةً ۵۱۔اور ہم نے بنایا عیسی کو اور عیسی کی ماں کو نشانی۔دونوں کو پناہ دی ایک اونچی جگہ سبزہ زار و أوَيْنَهُمَا إِلَى رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ میں لے جو ٹھہرنے کی جائے پسندیدہ اور بہتے شیریں پانی کی جائے ہے۔ياَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَتِ وَاعْمَلُوا ۵۲ ہم نے کہا اے رسولو! کھاؤ پاکیزہ چیزیں اور نیک عمل کرو۔جو کچھ تم نیک عمل کرتے ہو صَالِحًا إِنِّي بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِيمٌة کچھ شک نہیں کہ میں اسے بخوبی جانتا ہوں۔ے یعنی کشمیر میں۔آیت نمبر ۵۲ - كُلُوا مِنَ الطَّيِّبُتِ عمل صالح کے حصول کا ذریعہ اکل حلال ہے اور رویا صالحہ اور الہامات کے لئے صدق مقال چاہئے۔عَلِیمٌ۔جو اس بات کا پکا خیال رکھے گا یعنی خدا کو یقیناً عَلِیمٌ جانے گا وہ عمل صالح ضرور کرے گا انشاء اللہ۔