اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 719 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 719

قد افلح ۱۸ ۷۱۹ المؤمنون ٢٣ إِنْ هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا ۳۸۔ہاں ! بس ہماری زندگی تو دنیا ہی کی ہے مرتے ہیں اور جیتے ہیں ہاں مرکز آخرت میں نہیں اٹھیں گے۔وَمَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِينَ إِنْ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ افْتَرَى عَلَى اللهِ كَذِبًا ۳۹۔کچھ بھی نہیں یہ تو ایک آدمی ہے جس نے افترا کیا ہے اللہ پر جھوٹا اور ہم تو اس پر بھی ایمان نہ لائیں گے۔وَمَا نَحْنُ لَهُ بِمُؤْمِنِينَ قَالَ رَبِّ انْصُرْنِي بِمَا كَذَّبُوْنِ ۴۰۔پیغمبر نے کہا اے میرے رب ! میری مدد کر کیونکہ انہوں نے مجھ کو جھٹلایا۔قَالَ عَمَّا قَلِيْلٍ تَيُصْبِحُنَّ نَدِ مِيْنَ ® ۴۱۔اللہ نے فرمایا قریب ہی یہ لوگ نادم و شرمندہ ہوں گے۔فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ بِالْحَقِّ فَجَعَلْتُهُمْ ۴۲۔پھر ان کو ایک عذاب نے آلیا سچے وعدہ کے مطابق تو ہم نے ان کو کچرے کوڑے کے غُشَاءَ ۚ فَبُعْدًا لِلْقَوْمِ الظَّلِمِينَ جیسا کر دیا تو دوری سے ہے ظالموں کو۔ثُمَّ انْشَأْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ قُرُوْنًا أَخَرِيْنَ ۴۳۔پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں پیدا کیں۔مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا ۴۴۔نہ کوئی جماعت آگے بڑھ سکتی ہے اپنی میعاد سے اور نہ پیچھے رہ سکتی ہے وقت مقررہ سے۔يَسْتَأْخِرُونَ ثُمَّ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا تَتْرَا كُلَّمَا جَاءَ أُمَّةً -۲۵ - پھر ہم بھیجتے رہے اپنے رسول لگا تار اور رَّسُولُهَا كَذَّبُوهُ فَأَتْبَعْنَا بَعْضَهُمْ بَعْضًا جب کسی امت کے پاس اس کا رسول آیا تو ج انہوں نے اس کو جھٹلایا تو پھر ہم نے بھی ایک وَجَعَلْتُهُمْ أَحَادِيثَ فَبُعْدًا لِّقَوْمٍ کے پیچھے ایک کو کر دیا تے اور ہم نے ان کو کہانیاں ے یعنی ایک کے پیچھے ایک مر گیا۔ے رحمت الہی سے۔آیت نمبر ۳۸۔نَمُوتُ۔مرتے ہیں اس واسطے مقدم ہوا ہے کہ بحث اسی سے تھی یا رنج و خوشی کا آنا کافروں کا مرنا و جینا ہے ان کے اعتقاد میں۔آیت نمبر ۴۰۔رب انصرتی۔انبیاء کا ہتھیار دعا ہے جس کو چلا کر وہ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں۔