اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 718
قد افلح ۱۸ ZIA المؤمنون ٢٣ إِنَّ فِي ذلِكَ لَا يَتِ وَ اِنْ كُنَّا لَمُبْتَلِينَ ۳۱۔بے شک اس واقعہ میں بہت سی نشانیاں ہیں اور ہم کو تو آزمائش ہی منظور تھی۔ثُمَّ انْشَأْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ قَرْنًا أَخَرِيْنَ & ۳۲۔پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں قائم کیں۔فَأَرْسَلْنَا فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ أَنِ اعْبُدُوا ۳۳۔اور ان میں بھیجا ہم نے انہی میں کا ایک الله مَا لَكُم مِّنَ اللَّهِ غَيْرُهُ أَفَلَا رسول کہ اللہ ہی کی عبادت کرنا۔تمہارا کوئی سچا معبود نہیں اللہ کے سوا تو کیا تم کچھ بھی اس سے تَتَّقُونَ نہیں ڈرتے بدیوں سے کیوں نہیں بچتے۔وَقَالَ الْمَلَأُ مِنْ قَوْمِهِ الَّذِيْنَ كَفَرُوا ۳۴۔اور اس کی قوم کے رعب دار سردار بولے جو کافر تھے اور جھٹلاتے تھے آخرت کی ملاقات کو وَكَذَّبُوْا بِلِقَاءِ الْآخِرَةِ وَأَتْرَفْنَهُمْ اور ہم نے ان کو آرام دے رکھا تھا دنیا کی زندگی فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا مَا هُذَا إِلَّا بَشَرٌ میں بولے یہ تو تمہارے ہی جیسا ایک آدمی ہے مِثْلُكُمْ يَأْكُلُ مِمَّا تَأْكُلُونَ مِنْهُ وه بھی کھاتا ہے اسی قسم سے جس سے تم کھاتے ہو اور پیتا ہے جس میں سے تم پیتے ہو۔وَيَشْرَبُ مِمَّا تَشْرَبُوْنَ وَلَبِنْ أَطَعْتُمْ بَشَرًا مِثْلَكُمْ إِنَّكُمْ إِذَا ۳۵۔اور اگر تم اطاعت کرو گے اپنے ہی جیسے آدمی کی تو پھر تو تم سب ہی ٹوٹے میں ہو تخْسِرُونَ جاؤ گے۔ايَعِدُكُمْ أَنَّكُمْ إِذَا مِتُمْ وَكُنْتُمْ تُرَابًا ۳۶۔کیا تم سے یہ وعدہ کرتا ہے کہ جب تم مرجاؤ گے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جاؤ گے پھر تم زندہ کر وَعِظَامًا أَنَّكُمْ مُّخْرَجُوْنَ کے اٹھائے جاؤ گے۔هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ ۳۷۔یہ کتنی بعید بات ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔آیت نمبر ۳۴ - الملا۔جس کی بات کی طرف لوگ مائل ہوں۔درباری اشراف۔حاکم۔بڑے دنیا دار۔موٹے تازے۔اس کے مقابل میں غلام کو رقیق کہتے ہیں جودُ بلا ہوتا ہے۔آیت نمبر ۳۷۔هَيْهَاتَ۔اور اس کے سوائے جس قدر اسم فعل ہوتے ہیں ان کے معنی میں افعل تعجب یا مبالغہ بھی ہوتا ہے یعنی مابعد۔