اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 716
قد افلح ۱۸ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ 217 المؤمنون ٢٣ بہت سے میوے اور انہیں میں سے تم کھاتے ہو۔وَشَجَرَةً تَخْرُجُ مِنْ طُورِ سَيْنَاء ۲۱۔اور وہ درخت پیدا کیا جو طور سینا سے نکلتا تَنْبُتُ بِالدُّهْنِ وَصِبْغٍ لِلْا كِلِينَ ہے وہ چکنائی وسالن کے لئے اگتا ہے کھانے مِمَّا فِي بُطُونِهَا وَلَكُمْ فِيْهَا مَنَافِعُ والوں کے واسطے۔وَاِنَّ لَكُمْ فِي الْأَنْعَامِ لَعِبْرَةٌ نُسْقِيكُمْ ۲۲۔اور چوپایوں میں بھی تمہارے لئے عبرت کا مقام ہے ان کے پیٹ کی چیزوں سے پلاتے ہیں ہم تم کو (یعنی دودھ ) اور تمہارے ان میں بہت سے فائدے ہیں اور بعض کو ان سے تم کھاتے ہو۔وَعَلَيْهَا وَعَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُونَ : ۲۳۔اور ان پر اور کشتیوں پر چڑھے پھرتے ہو۔وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلى قَوْمِهِ فَقَالَ ۲۴۔اور بے شک ہم نے نوح کو بھیجا اس کی قوم كَثِيرَةٌ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ ) يُقَوْمِ اعْبُدُوا اللهَ مَالَكُمْ مِنْ الهِ غَيْرُه کی طرف تو اس نے کہا اے میری قوم ! تم اللہ ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی سچا معبود نہیں تو کیا تمہیں ڈر نہیں لگتا۔أَفَلَا تَتَّقُونَ فَقَالَ الْمَلَؤُا الَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْ قَوْمِهِ ۲۵ تو بولے رعب دار سردار جو کافر تھے اس کی مَا هذَا إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُرِيدُ ان قوم کے۔یہ کیا ہے! تمہارے ہی جیسا تو ایک آدمی ہے چاہتا ہے کہ تم پر فضیلت پا جائے اور يَتَفَضَّلَ عَلَيْكُمْ وَلَوْ شَاءَ اللهُ لَاَنْزَلَ اگر اللہ کو رسول ہی بھیجنا ہوتا تو وہ فرشتوں کو مَلَيْكَةً مَّا سَمِعْنَا بِهَذَا فِي أَبَابِنَا اتارتا۔ہم نے تو اگلے باپ دادا سے یہ کبھی سنا ہی نہیں۔الْأَوَّلِينَ اِنْ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ بِهِ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوا بِهِ ۲۶۔کچھ نہیں یہ تو ایک دیوانہ آدمی دیکھتا ہے جس کو ا یعنی زیتون کے درخت۔آیت نمبر ۲۵۔مثلُكُمْ۔یعنی تمہارے ہی جیسا ایک آدمی ہے یہی خیال حصول فیض کا مانع ہے جب حقارت سے کسی کو دیکھا جائے اور سوء ظن ہو۔آیت نمبر ۲۶۔جنَّةٌ۔یہ فیلسوفی خیال ہے، مجنون ہو گیا ہے، اس کو آسیب ہوگیا ہے،صدمہ پہنچ گیا ہے، دماغ بگڑ گیا ہے۔