اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 715 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 715

قد افلح ۱۸ ۷۱۵ المؤمنون ٢٣ وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ سُلْلَةٍ مِّنْ ۱۳۔اور ہم نے پیدا کیا انسان کو مٹی کے طين خلاصہ سے۔ثُمَّ جَعَلْنَهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَّكِينِ ۱۴۔پھر ٹھہرایا ہم نے اس کو اس کے سیال ہونے کی حالت میں مضبوط قرارگاہ میں۔ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ ۱۵ - پھر بنایا ہم نے اس سیال کو بستہ خون، پھر مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظُما بنایا بستہ خون کو گوشت کا ٹکڑا ، پھر بنایا اس مضغہ میں ہڈیاں ، پھر بنایا ہڈیوں کو گوشت پھر فَكَسَوْنَا الْعِظْمَ لَحْمًا ثُمَّ انْشَأْنُهُ خَلْقًا ہم نے بنایا اس کو ایک دوسری مخلوق کے رنگ أخَرَ فَتَبَرَكَ اللهُ اَحْسَنُ الْخَلِقِيْنَ میں تو کیا ہی بابرکت ہے اللہ کی ذات۔ثُمَّ إِنَّكُمْ بَعْدَ ذَلِكَ لَمَيِّتُونَ ۱۶۔پھر تم اس کے بعد ضر ور مرو گے۔ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ تُبْعَثُونَ ) ۱۷۔پھر تم قیامت ہی کے دن اٹھائے جاؤ گے۔وَلَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَابِقَ وَمَا ۱۸۔اور ہم نے تمہارے اوپر سات راستے یا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غُفِلِينَ آسمان بنادیئے اور ہم خلق سے کچھ غافل تو ہیں ہی نہیں۔وَاَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً بِقَدَرٍ فَأَسْكَتُهُ ۱۹۔اور ہم نے بادل سے پانی برسایا پھر اس کو ٹھہرایا زمین میں اور ہم اس کے لے جانے پر بھی قادر ہیں۔فِي الْأَرْضِ ۚ وَإِنَّا عَلَى ذَهَابِ بِهِ تَقْدِرُونَ فَأَنْشَأْنَا لَكُمُ بِهِ جَنَّتٍ مِّنْ نَّخِيلٍ ۲۰۔پھر ہم نے بنائے اس پانی سے کھجور کے وأَعْنَابِ لَكُمْ فِيهَا فَوَاكِهُ كَثِيرَةٌ باغ اور انگوروں کے اور ان میں تمہارے لئے ا جس سے مراد کچھ رحم ہے۔یعنی جو پیدا ہوا اسے مرنا ضرور ہے۔آیت نمبر ۱۹ - لَقَدِرُونَ۔یعنی تجدید بھی ہوتی رہے گی ملہم بھی آتے رہیں گے نیا پانی پرانے گند آمیز پانی کو یعنی فہم غلط کو دور کرتا رہے گا۔