اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 714
قد افلح ۱۸ ۷۱۴ المؤمنون ٢٣ الَّذِيْنَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ حَشِعُونَ۔جو اپنی نمازوں میں بڑی عاجزی کرتے ہیں۔وَالَّذِيْنَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ ) ۴۔اور جونگمی باتوں سے منہ موڑتے ہیں۔وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكُوةِ فَعِلُوْنَ 3 ۵۔اور جو زکوۃ دیا کرتے ہیں۔وَالَّذِيْنَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَفِظُونَ۔اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کرتے ) ہیں۔إِلَّا عَلَى اَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ ۷۔مگر اپنی بیبیوں پر یا باندی پر تو اُن لوگوں پر کچھ ملامت نہیں۔أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُوْ مِيْنَ فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُولَيكَ هُمْ - پھر جوان کے سوا تلاش کرے تو یہی حد سے گزر جانے والے ہیں۔الْعُدُونَ وَالَّذِينَ هُمْ لِانْتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ 9۔اور جو اپنی امانتوں اور اپنے اقرار کا پاس رکھتے ہیں۔رعُونَ وَالَّذِيْنَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ 10 اور جواپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں۔أوليك هُمُ الْوَرِثُونَ ) ا۔یہی لوگ وارث ہیں۔الَّذِينَ يَرِثُوْنَ الْفِرْدَوسَ هُمْ فِيْهَا ۱۲۔جو میراث پاویں گے فردوس کی اور وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔۔خُلِدُونَ ے زنا ، لواطت، چپٹی ، جلق وغیرہ سے۔یعنی صفات مذکورہ جن میں ہوں وہ مومن بہشتی ہے۔آیت نمبر ۴ _ اَللَّغُو - كل باطل کل، معاصی ،تاش ، گنجفه ، چوسر ، کبوتر بازی، مرغ بازی اور پتنگ بازی۔گئیں ، بیجا نکتہ چینیاں وغیرہ چھٹ جائیں۔خَلَقْنَا اندازہ کیا۔قیامت کے پانچ معنی (۱) قرن صدی (۲) مَنُ مَاتَ فَقَدْ قَامَتْ قِيَامَتُهُ (۳) انجام کار (۴) صدمہ ومصیبت (۵) روز جزا و سزا۔اللَّغُو - لغو بات سے مراد عام ہے اقوال وافعال کچھ ہوں جو بے سود یا بے محل ہوں۔آیت نمبر ۸ - الْعُدُونَ۔یعنی متعہ والی و نیو گن اور داشته و خواص وغیرہ بے نکاح والی عورتیں حرام ہیں۔