اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 712 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 712

اقترب للناس ١٧ ۷۱۲ الحج ٢٢ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ۔ے۔وہ جانتا ہے جو ان کے آگے ہے اور پیچھے ہے اور سب کام اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔وَإِلَى اللهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ارْكَعُوا وَاسْجُدُوا ۷۸ اے ایماندارو ! رکوع کرو اور سجدے کرو وَاعْبُدُوا رَبَّكُمْ وَافْعَلُوا الْخَيْرَ لَعَلَّكُمْ اور عبادت کرو اپنے رب کی اور بھلائی کرو تا کہ تم تُفْلِحُونَ ط مِنْ حَرَجٍ مِلَّةَ أَبِيْكُمْ إِبْرَاهِيمَ هُوَ السجدة عند الإمام الشافعي مراد کو پہنچو۔وَجَاهِدُوا فِي اللهِ حَقَّ جِهَادِهِ هُوَ ۷۹۔اور اللہ کی راہ میں بڑی محنت کرو جتنا محنت اجْتَبكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ کرنے کا حق ہے۔اس نے تم کو برگزیدہ فرمایا اور دین میں تم پر کچھ تنگی نہ کی۔تمہارے باپ ابراہیم کا دین تم کو دیا، اور اللہ ہی نے تمہارا سَمَّكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ وَفِي هَذَا نام مسلمان رکھا پہلے سے اور اس قرآن میں بھی لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ تا که رسول تم پر حکمران رہے اور تم لوگوں پر حکمران رہو تو نماز کو ٹھیک درست رکھو اور زکوۃ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ فَأَقِيمُوا دیتے رہو اور دکھوں سے بچنے کے لئے اللہ الصَّلوةَ وَأَتُوا الزَّكُوةَ وَاعْتَصِمُوا کو مضبوط پکڑو وہی تو تمہارا مولیٰ اور کارساز بِاللهِ هُوَ مَوْلَكُمْ ۚ فَنِعْمَ الْمَوْلَى ہے بس کیا ہی اچھا مولیٰ اور کیا ہی اچھا وَنِعْمَ النَّصِيرُة نچ مددگار ہے۔ے یعنی کثرت سے دعا ئیں کرو۔یعنی رسول اللہ کے نمونہ کی اتباع کرو۔آیت نمبر ۷۹۔ابرھیم۔اچھوں کا باپ۔سراپا محبت الہی رکھنے والا۔