اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 711
اقترب للناس ١٧ الحج ٢٢ سُلْطئًا وَ مَا لَيْسَ لَهُمْ بِهِ عِلْمٌ وَمَا چیز کی جس کی سند اُس نے کچھ نہیں اتاری اور جس کا ان کو کچھ بھی علم نہیں اور ظالموں کا تو کوئی مددگار ہی نہیں۔لِلظَّلِمِينَ مِنْ نَّصِيرٍ وَإِذَا تُتْلى عَلَيْهِمُ ايْتُنَا بَنْتِ تَعْرِفُ فِي ٧٣۔اور جب اُن پر پڑھی جاتی ہیں ہماری کھلی کھلی آیتیں تو تجھے معلوم ہو جاتی ہے ان کافروں جُوهِ الَّذِينَ كَفَرُوا الْمُنْكَرَ يَكَادُونَ کے چہروں میں ناخوشی۔قریب معلوم ہوتا ہے يَسْطُونَ بِالَّذِيْنَ يَتْلُونَ عَلَيْهِمْ ابْتِنَا کہ حملہ کر دیں ان لوگوں پر جو ہماری آیتیں اُن قُلْ أَفَأُنَبِّئُكُمْ بِشَرٌ مِنْ ذَلِكُمُ النَّارُ پر پڑھتے ہیں۔تو کہہ دے میں تم کو بتاؤں کہ اس سے بھی بد تر ایک چیز ، وہ جنگ اور دوزخ ہے، وَعَدَهَا اللهُ الَّذِينَ كَفَرُوا اس کا وعدہ کیا ہے اللہ نے منکروں سے اور وہ بُرا ٹھکانا ہے۔وَبِئْسَ الْمَصِيرُة يَا يُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ ۷۴۔اے لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے تو اس کو سنو۔بے شک جن کو تم پکارتے ہو اللہ کے اِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَنْ سوا وہ تو ایک مکھی بھی نہیں پیدا کر سکتے ہرگز يَخْلُقُواذُ بَابًا وَلَوِ اجْتَمَعُوا لَهُ وَإِن اگر چہ وہ اس کے لئے سب ہی جمع ہو جائیں لے يَسْلُبُهُمُ الذُّبَابُ شَيْئًا لَّا يَسْتَنْقِذُوهُ اور اگر کبھی ان سے کچھ چھین کر لے جاوے تو وہ اس سے چھڑا بھی نہیں سکتے اس کو۔طالب بھی مِنْهُ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالْمَطْلُوبُ ) بودا ہے اور مطلوب بھی۔مَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ إِنَّ اللهَ لَقَوِيٌّ ۷۵۔انہوں نے اللہ کی کچھ بھی قدر نہ کی جتنی قدر کرنا تھی۔بے شک اللہ بڑا غالب اور زبردست ہے۔عَزِيزٌ اللَّهُ يَصْطَفِي مِنَ الْمَلَكَةِ رُسُلًا وَمِنَ ٦ے۔اللہ پسند کر لیتا ہے فرشتوں میں سے اور النَّاسِ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِيرَةً ے پھر عیسی کی چڑیئیں ، چمگادڑیں کہاں سے آئیں۔آدمیوں میں سے پیغام پہنچانے والوں کو۔بے شک اللہ بڑا سننے والا بڑا د یکھنے والا ہے۔