اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 710
اقترب للناس ١٧ الحج ٢٢ اَلَمْ تَرَ انَّ اللهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِي الْأَرْضِ ۶۶۔کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ ہی نے بس میں کر دیا تمہارے جو کچھ زمین میں ہے اور کشتی جو وَالْفُلْكَ تَجْرِي فِي الْبَحْرِ بِأَمْرِهِ دریا میں چلتی ہے اللہ کے حکم سے اور وہی تھامے وَيُمْسِكُ السَّمَاءَ أَنْ تَقَعَ عَلَى الْأَرْضِ رہتا ہے بادل کو زمین پر برسنے سے اس کے اذن إِلَّا بِإِذْنِهِ إِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَرَ وُق کے بغیر اور کچھ شک نہیں کہ اللہ بڑا شفیق ورحیم رَّحِيم ہے بندوں پر۔وَهُوَ الَّذِي أَحْيَاكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ ۶۷۔وہی اللہ ہے جس نے تم کو عدم سے پیدا کیا يُحْيِيكُمْ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَكَفُورُ پھر تمہیں مارے گا پھر مرے بعد تم کو زندہ کرے گا آخرت میں۔بے شک انسان بڑا ہی ناشکرا ہے۔لِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَاهُمْ نَاسِكُوهُ ۶۸ - ہر ایک جماعت کے لئے ہم نے ایک۔فَلَا يُنَازِعُنَّكَ فِي الْأَمْرِ وَادْعُ إلى عبادت کا طریقہ ٹھہرا دیا وہ اس پر چلتے ہیں تو ان کو چاہئے کہ تجھ سے نہ جھگڑیں دین میں اور تو رَبِّكَ إِنَّكَ لَعَلَى هُدًى مُسْتَقِيمٍ ) بلا تیرے رب کی طرف کچھ شک نہیں کہ تو ہی سیدھی راہ پر ہے۔وَإِنْ جُدَلُوكَ فَقُلِ اللهُ أَعْلَمُ بِمَا ۲۹۔اور اگر وہ تجھ سے جھگڑیں تو کہہ دے اللہ ہی خوب جانتا ہے جو تم کر رہے ہو۔تَعْمَلُوْنَ اللهُ يَحْكُمُ بَيْنَكُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ فِيمَا ے۔اللہ تم میں فیصلہ کر دے گا انجام کار جس میں تم اختلاف کر رہے ہو۔كُنْتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ ) اَلَمْ تَعْلَمُ اَنَّ اللهَ يَعْلَمُ مَا فِی السَّمَاءِ اے۔کیا تجھے معلوم نہیں کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ وَالْأَرْضِ إِنَّ ذلِكَ فِي كِتَبٍ إِنَّ ذَلِكَ آسمان اور زمین میں ہے یہ سب واقعات محفوظ کتاب میں لکھے ہوئے ہیں اور بلاشبہ یہ سب عَلَى اللهِ يَسِيرُ b اللہ پر آسان ہیں۔وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلُ بِهِ ۷۲۔اور عبادت کرتے ہیں اللہ کے سوا ایسی