اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 709 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 709

اقترب للناس ١٧ 2۔9 الحج ٢٢ وَالَّذِيْنَ هَاجَرُوا فِي سَبِيلِ اللهِ ثُمَّ قُتِلُوا ۵۹۔اور جن لوگوں نے گناہ اور وطن چھوڑے اللہ کی راہ میں پھر مارے گئے یا مر گئے تو اللہ ان أوْ مَا تُوا لَيَرْزُقَنَّهُمُ اللهُ رِزْقًا حَسَنًا کو ضرور روزی دے گا عمدہ سے عمدہ اور بے شک وَ اِنَّ اللهَ لَهُوَ خَيْرُ الرُّزِقِينَ اللہ ہی سب سے بہتر روزی دینے والا ہے۔لَيُدْخِلَنَّهُمْ قُدْخَلا تَرْضَوْنَهُ وَاِنَّ اللهَ ۶۰۔وہ ان کو داخل کرے گا ایسی جگہ جس سے لَعَلِيمٌ حَلِيمٌ وہ راضی ہو جائیں گے اور بے شک اللہ بڑا جاننے والا ہے اور بڑا بُردبار ہے۔ذلِكَ ۚ وَمَنْ عَاقَبَ بِمِثْلِ مَا عُو قِبَ بِه ۶۱۔بات اتنی ہی ہے جس نے بدلہ لیا اتنا ہی ثُمَّ بُغِى عَلَيْهِ لَيَنْصُرَنَّهُ اللهُ إِنَّ اللهَ تنا وہ ستایا گیا تھا پھر اس پر زیادتی کی گئی تو اللہ اس کی ضرور مدد کرے گا۔بے شک اللہ بڑا لَعَفُوٌّ غَفُورٌ معاف کرنے والا غفور ہے۔ذلِكَ بِأَنَّ اللهَ يُولِجُ الَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ ۶۲۔یہ اسی وجہ سے کہ اللہ رات کو دن میں لاتا ہے اور دن کو رات میں لے جاتا ہے کہ بے شک النَّهَارَ فِي الَّيْلِ وَ أَنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ اللہ بڑا سننے والا بڑا دیکھنے والا ہے۔ذلِكَ بِاَنَّ اللهَ هُوَ الْحَقُّ وَاَنَّ مَا يَدْعُونَ ۶۳ - یہ اس لئے کہ اللہ ہی سچا ہے اور جس کو وہ مِنْ دُونِهِ هُوَ الْبَاطِلُ وَانَّ اللهَ هُوَ الْعَلِيُّ پکارتے ہیں اس کے سوائے وہ باطل ہے اور اللہ ہی بڑا عالی شان باعظمت ہے۔الكَبِيرُ اَلَمْ تَرَاَنَّ اللهَ أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً ۶۴۔کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ ہی اتارتا ہے فَتُصْبِحُ الْأَرْضُ مُخْضَرَّةً إِنَّ اللهَ بادل سے پانی پھر زمین ہو جاتی ہے سرسبز۔کچھ شک نہیں کہ اللہ بڑا باریک بین اور باخبر ہے۔لَطِيفُ خَبِيرٌة لَهُ مَا فِي السَّمواتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَاِنَّ ۲۵ - اُسی کا ہے جو کچھ آسمان اور زمین میں اللهَ لَهُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ ہے اور بے شک وہی بے نیاز و قابل حمد ہے۔ے یعنی بُرے اچھے ہو جائیں گے غریب مسلمان۔ے یعنی اچھے بُرے ہو جائیں گے کفار۔