اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 708 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 708

اقترب للناس ١٧ حكيمة ۷۰۸ الحج ٢٢ اور اللہ بڑا جانے والا اور حکمت والا ہے۔ليَجْعَلَ مَا يُلْقِي الشَّيْطَنُ فِتْنَةً ۵۴۔تاکہ اللہ اس کو جو شریر ہلاک کرنے والا لِلَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ رکھتا ہے ان کے آزمائش کا ذریعہ کر دے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور جن کے دل سخت وَالْقَاسِيَةِ قُلُوبُهُمْ وَإِنَّ الظَّلِمِينَ ہیں اور کچھ شک نہیں کہ بے جا کام کرنے والے لَفِي شِقَاقٍ بَعِيدة بڑے دور و دراز کے جھگڑے میں پڑ گئے ہیں۔طط ولِيَعْلَمَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ ۵۵ - اور نتیجہ یہ کہ جان لیں وہ لوگ جن کو۔رَّبَّكَ فَيُؤْمِنُوا بِهِ فَتَخْبِتَ لَهُ قُلُوبُهُمْ علم دیا گیا ہے کہ تیرے ہی رب کی طرف کی بات سچی ہے اور اس پر ایمان لاویں اور اس وَاِنَّ اللهَ لَهَادِ الَّذِينَ آمَنُوا إِلَى کے سامنے عاجزی کرنے لگیں ان کے دل اور بے شک اللہ ہی ہدایت کرنے والا ہے ایمان صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ والوں کو سیدھی راہ کی طرف۔وَلَا يَزَالُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا فِي مِرْيَةٍ مِّنْهُ ۵۶۔اور کافر تو ہمیشہ وحی کی طرف سے شک ہی حَتَّى تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً أَوْ يَأْتِيَهُمْ میں رہیں گے یہاں تک کہ اُن پر آ پہنچے قیامت یکا یک یا اُن پر ایک منحوس دن آپڑے ہے۔عَذَابُ يَوْمٍ عَقِيمٍ اَلْمُلْكُ يَوْمَبِذٍ لِلَّهِ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ ۵۷۔اس دن اللہ ہی کی سلطنت ہے وہ فیصلہ کرے گا لوگوں میں اور ایماندار نیک عمل لوگ فَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ فِي جَنَّتِ النَّعِيمِ نعمت کے باغوں میں ہوں گے۔وَالَّذِيْنَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِايْتِنَا فَأُولَيكَ ۵۸۔اور کافر اور ہماری آیتوں کو جھٹلانے والے ایسے لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ نچ ہی لوگ ہیں جن کے لئے ذلت کا عذاب ہوگا۔ا یعنی کیوں نیکوں کے مقابل میں بدکارزور لگاتے ہیں۔سے جو کامیابی کا بچہ نہ بنے گا۔آیت نمبر ۵۶ - مريَةِ۔یہ پیشگوئی ہے کہ سچی وحی کے منکر کافر ہوں گے اور اس کا سلسلہ قیامت تک رہے گا۔عقیم - کامیابی کا بچہ نہ بنے۔مجاہد کی تفسیر میں لکھا ہے کہ یہ جنگ بدر کا دن ہے۔