اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 706 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 706

اقترب للناس ١٧ 2+4 الحج ٢٢ فَكَأَيِّنْ مِنْ قَرْيَةٍ أَهْلَكْتُهَا وَهِيَ ٤٦۔بہت سی بستیاں ہیں کہ ہم نے ان کو ۴۶۔ظَالِمَةٌ فَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلَى مُرُوشِهَا وَبِئْرٍ ہلاک کر ڈالا اور وہ نافرمان ہی تھیں اور وہ گری پڑی ہوئی تھیں اپنی چھتوں پر اور کتنے کنوئیں مُعَظَلَةٍ وَقَصْرٍ مَّشِيْدِ بے کار پڑے ہوئے ہیں اور کتنے پکے پکے محل ویران پڑے ہیں۔أَفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَتَكُونَ لَهُمُ ۴۷۔تو کیا ان لوگوں نے سیر نہ کی ملک میں قُلُوبٌ يَعْقِلُونَ بِهَا أَوْ أَذَانُ يَسْمَعُوْنَ کہ ان کے دل ایسے ہوتے کہ وہ ان سے سمجھتے یا ایسے کان ہوتے کہ جن سے وہ سن سکتے تو کچھ بِهَا ۚ فَإِنَّهَا لَا تَعْمَى الْأَبْصَارُ وَلكِنْ آنکھیں تو اندھی ہوا نہیں کرتیں مگر وہ مرکز قوی تَعْمَى الْقُلُوبُ الَّتِي فِي الصُّدُورِ اندھے ہو جاتے ہیں جو صدر مقام میں ہیں۔وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ وَلَنْ يُخْلِفَ ۲۸۔اور یہ لوگ تو تجھ سے عذاب کی جلدی مچاتے الله وَعْدَهُ وَإِنَّ يَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَالْفِ ہیں اور اللہ تو اپنا وعدہ کبھی خلاف نہ کرے گا اور بے شک ایک دن تیرے رب کے نزدیک ایک ہزار برس کے برابر ہے اس سے جو تم گنتی کرتے ہو۔سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ وَكَأَيِّنْ مِنْ قَرْيَةٍ أَهْلَيْتُ لَهَا وَهِيَ ۴۹ - اب بہت سی بستیئیں ہیں کہ ہم نے ان کو ڈھیل دی اور وہ نافرمان ہی تھیں پھر ہم نے ان ظَالِمَةٌ ثُمَّ أَخَذْتُهَا وَإِلَى الْمَصِيرُةً کو پکڑا اور میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔قُلْ يَايُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا أَنَا لَكُمْ ۵۰- تُو کہہ دے اے لوگو! میں تو صرف تم کو کھلا آیت نمبر ۴۸ - مِمَّا تَعُدُّونَ۔بعض دن پچاس ہزار برس کا، بعض ایک سال کا، بعض ایک دن کا ، تو گویا یوم سے مراد صرف مدت ہے۔سَنَةُ الْفِرَاقِ سَنَةٌ وَ سَنَةُ الْوِصَالِ سِنَةٌ۔وصال کا ایک سال ایک جھپک کے برابر ہے۔رِزْقٌ كَرِيمٌ حضرت کو مکہ والوں نے عمرہ سے روکا اور کہا کہ اس سال اگر اجازت دے دیں تو ہماری عزت میں فرق آجائے گا اگلے سال آنا اور یہ شرائط بھی کیں۔(۱) تلوار میں تنگی نہ ہوں، تیر ترکش میں ہوں، بھالے چمڑے میں۔(۲) تین ہی دن رہیں۔یہاں کا کوئی مسلمانوں کے ساتھ نہ جائے۔یہاں خود آوے تو روکا نہ جاوے۔غرض یہ بات منظور تو کر لی مگر فرمایا کہ تم عزت و جاہت کے لئے پھرتے ہو سب خاک میں مل جائے گی ہاں جو مجھے مانیں گے اور بھلے کام کریں گے وہ معزز ہوں گے۔