اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 705 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 705

اقترب للناس ١٧ ۷۰۵ الحج ٢٢ وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ ) لڑائی کی جاتی ہے اس لئے کہ اُن پر ظلم ہوا اور بے شک اللہ مظلوموں کی مدد کرنے پر بڑا قادر ہے۔الَّذِيْنَ أُخْرِجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ بِغَيْرِ حَقِّ ۴۱۔وہ لوگ جو نکالے گئے اپنے گھروں سے ناحق صرف اتنی بات پر کہ وہ کہتے تھے کہ ہمارا إِلَّا أَنْ يَقُولُوا رَبُّنَا اللهُ وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ رب اللہ ہے اور اللہ اگر بعض کو بعض کے ہاتھ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ لَهُدِّمَتْ سے دفع نہ کرتا تو مجوسیوں کے معبد ، خلوت خانہ اور مدر سے اور تکئے اور عبادت گاہیں اور مساجد صَوَامِعُ وَبِيَعٌ وَصَلَوتُ وَمَسْجِدُ جن میں کثرت سے اللہ کا نام لیا جاتا ہے گرادی يُذْكَرُ فِيهَا اسْمُ اللهِ كَثِيرًا وَلَيَنْصُرَنَّ جاتیں اور ضرور اللہ اس کی مدد کرے گا جو اللہ کی اللهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزُ خدمت کرے گالے بے شک اللہ بڑا غالب اور زبر دست ہے۔الَّذِينَ إِنْ مَّكَتهُمْ فِي الْأَرْضِ ۴۲۔وہ مظلوم ایسے لوگ ہیں (یعنی صحابہ ) اگر ہم أَقَامُوا الصَّلوةَ وَاتَوُا الزَّكُوةَ وَاَمَرُوا ان کو قدرت دے دیں گے زمین میں تو وہ قائم رکھیں گے نماز اور دیں گے زکوۃ اور نیک کام بِالْمَعْرُوفِ وَنَهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ کرنے کا حکم دیں گے اور بُرے کاموں سے روکیں گے۔اور اللہ ہی کے اختیار میں سب وَلِلَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِه کاموں کا انجام ہے۔وَاِنْ يُكَذِّبُوكَ فَقَدْ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ ۴۳۔اور اگر یہ مجھے جھٹلا ئیں تو ان سے پہلے جھٹلا قَوْمُ نُوحٍ وَعَادُ وَثَمُوْدُ وَقَوْمُ ابْرُ هِيْمَ وَقَوْمُ لُوطٍ چکی ہیں نوح و عاد اور ثمود کی قوم۔۴۴۔اور ابراہیم اور لوط کی قوم۔وَأَصْحَبُ مَدْيَنَ وَكُذِّبَ مُوسى ۴۵۔اور مدین والے اور موسیٰ جھٹلایا گیا پھر ہم فَأَمْلَيْتُ لِلْكَفِرِينَ ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ * نے ڈھیل دی ان کا فروں کو پھر ان کو پکڑا پھر دیکھو میری پکڑ کیسی تھی۔فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ ے یعنی حق کی طرف داری مظلوموں کی مدد۔آیت نمبر ۴۵۔نکیر - ی تمثیلی پیشگوئی ہے۔تکذیب سے جس طرح قو میں معذب ہوئیں اسی طرح تیری قوم کو چندے مہلت کے بعد تیری تکذیب اور تکفیر کی وجہ سے نیست و نابود کر دیا جائے گا۔