اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 704
اقترب للناس ١٧ ۷۰۴ الحج ٢٢ وَالصُّبِرِينَ عَلَى مَا أَصَابَهُمْ وَالْمُقِيْنِى تو ان کے دل دھڑ کنے لگتے ہیں اور مضبوط رہنے والے ہیں ان پر کچھ بھی آجائے اور نماز کو ٹھیک الصلوة " وَ مِمَّا رَزَقْنُهُمْ يُنْفِقُونَ ) درست رکھنے والے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے میں سے کچھ خرچ کرتے ہیں۔وَالْبُدْنَ جَعَلْنَهَا لَكُمْ مِنْ شَعَابِرِ اللهِ ۳۷۔اور قربانیوں کے اونٹوں کو ہم نے تمہارے لئے اللہ کی باتوں کے شعور حاصل کرنے کا لَكُمْ فِيْهَا خَيْرٌ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ سبب بنایا ہے۔اس میں تمہارے لئے نفع اور عَلَيْهَا صَوَافَ فَإِذَا وَجَبَتْ جُنُوبُهَا مال ہے۔تو قربانی کے وقت میں اللہ کا نام لو فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ۔ان پر کھڑے رہ کر پھر جب ان کے پہلو زمین پر گر پڑیں تو اس میں سے کھاؤ اور کھلاؤ کم مانگنے والے اور چم چیچڑ کو۔اسی طرح ہم نے ان جانوروں کو تمہارے بس میں کر دیا ہے تا کہ تم كَذلِكَ سَخَّرْنَهَا لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ شکر گزاری اختیار کرو۔لَنْ يَنَالَ اللهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا ۳۸ - اللہ کو نہ تو ان قربانیوں کے گوشت پہنچتے وَلكِن يَنَالُهُ التَّقْوَى مِنْكُمْ كَذلِكَ ہیں اور نہ خون لیکن تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے اسی طرح اللہ نے ان کو تمہارے بس میں کر دیا تا کہ سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُكَبِّرُوا اللهَ عَلَى مَا b هَدُكُمْ وَبَشِّرِ الْمُحْسِنِينَ تم اللہ کی بڑائیاں بیان کرو اس شکریہ میں کہ اس نے تم کو ہدایت دی اور محسنوں کو خوشخبری سنادو۔اِنَّ اللهَ يُدْفِعُ عَنِ الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ اللهَ ۳۹۔اللہ ایمانداروں کو دشمنوں سے بچا لیتا ہے ب اور ان کو ہٹا دیتا ہے (یعنی دشمنوں کو ) اللہ پسند لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُورِة نہیں کرتا کسی ناشکرے دغاباز کو۔أذِنَ لِلَّذِينَ يُقْتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۴۰ اجازت ہو چکی ہے ان کو جہاد کی جن سے آیت نمبر ۳۸ - لُحُومُهَا۔یعنی تمہاری دلی ارادت اور اطاعت اللہ کو پسند آتی ہے نہ گوشت اور اشیاء وغیرہ۔آیت نمبر ۴۰ - أذن۔دیکھو اسلام میں جنگ دفاعی ہے نہ خود اختیاری ہے نہ شوقی نہ جبری۔چونکہ تکلیف کے بعد آرام ملتا ہے مثل دردزہ کے بعد فرزند نرینہ ہو تو تکلیف مُبدل بہ راحت ہو جاتی ہے۔بعض صحابہ کو اونٹوں کے ذریعہ چر وا ڈالا بعض عورتوں کی شرم گاہوں میں برچھیں ماریں۔گرم پتھروں پر بھی لٹایا گیا۔بنی ہاشم کا غلہ روکا گیا ان تکالیف کے بعد جنگ دفاعی کا حکم ہوا۔