اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 64 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 64

سيقول ٢ ۶۴ البقرة ٢ نَّهُنَّ عَلِمَ اللهُ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُونَ ہیں اور تم ان کے لباس ہوا اللہ تعالیٰ نے جانا کہ تم اپنے نفس کا نقصان کرتے تھے۔اس پر بھی متوجہ ہوا انْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَيْكُمْ وَعَفَا عَنْكُمْ * تمہارا رب تمہاری طرف اور تمہارا قصور معاف کر دیا فَالْنَ بَاشِرُوهُنَّ وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ الله تو اب صحبت کرو اُن سے اور خواہش کرو اس چیز کی لَكُمْ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمْ جو لکھ دیا اللہ نے محفوظ کتاب میں تمہارے لئے (یعنی ہم بستری سے بچہ ہونے کی خواہش رکھو) اور الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ ( رات کی ) کالی دھاری الْفَجْرِ ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى الَّيْلِ وَلَا سے فجر کی سفید دھاری تم کو صاف دکھائی دینے ـرُوهُنَّ وَاَنْتُمْ عُكِفُونَ فِي لگے پھر روزہ پورا کرورات تک۔اور رات کو بھی صحبت نہ کر دعورتوں سے جب تم اعتکاف (یعنی اللہ کی یاد الْمَسْجِدِ تِلْكَ حُدُودُ اللهِ فَلَا میں بیٹھے ہو مسجدوں میں یہ اللہ کی حد بندیاں ہیں تَقْرَبُوْهَا كَذلِكَ يُبَيِّنُ الله الله ان کے پاس بھی نہ جانا ( یعنی خلاف حکم الہی ہرگز نہ کرنا ) اسی طرح اللہ کھول کھول کر بیان کرتا ہے اپنی لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ نشانیاں لوگوں کے لئے تا کہ وہ دکھوں سے بچیں۔وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ ۱۸۹۔اور تم ایک دوسرے کے مال آپس میں ناحق وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى الْحَمَّامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا نہ کھاؤ کے اور نہ مال کو حاکموں کے پاس (رسائی کا ذریعہ ٹھہراؤ (جس کا نتیجہ یہ ہو کہ کھا جاؤ کچھ مِنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَاَنْتُمْ تَعْلَمُونَ یعنی مرد عورت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔لوگوں کے مالوں سے جان بوجھ کر نا حق ہے۔سے یعنی اس کے جائز حقوق سے اسے نفع نہیں اُٹھانے دیتے تھے۔یعنی مالی معاملات میں بھی وہ راہ اختیار کرو جو تقویٰ کی اور مرضی حق کے موافق ہو۔اجازت شرعیہ کے خلاف۔فَلَا تَقْرَبُوهَا۔یہ کسی بیوقوف کے کہنے کا جواب ہے کہ روزہ میں پانچ منٹ ادھر کیا اور پانچ منٹ اُدھر کیا یا ذرا سے فرق سے کیا ہوتا ہے یعنی خلاف حکم الہی ہر گز نہ کرنا۔