اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 700 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 700

اقترب للناس ١٧ الحج ٢٢ الصَّلِحَتِ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا لوگوں کو جو سچے دل سے اللہ کو مان چکے اور بھلے کام کئے ایسے باغوں میں جن میں بہہ رہی ہیں الْأَنْهُرُ يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِنْ نہریں۔ان کو وہاں زیورات پہنائے جائیں ذَهَبٍ وَلُؤْلُؤًا وَلِبَاسُهُمْ فِيْهَا حَرِيرٌ گے، سونے کے کنگن اور موتی اور اُن کا لباس وہاں ریشمی ہوگا۔وَهُدُوا إِلَى الطَّيِّبِ مِنَ الْقَوْلِ * ۲۵۔اور ان کو سمجھ دی گئی عمدہ بات کی اور ان کو وَهُدُوا إِلَى صِرَاطِ الْحَمِيدِ قابل تعریف ذات کا راستہ دکھلایا گیا۔إِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ ۲۶۔بے شک جن لوگوں نے حق کو چھپایا اور وہ اللہ کے راستے سے روکتے ہیں اور ادب والی اللهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلْنَهُ مسجد سے روکتے ہیں جو ہم نے بنائی ہے سب لِلنَّاسِ سَوَاءِ الْعَاكِفُ فِيْهِ وَالْبَادِ لوگوں کے لئے برابر وہاں کا رہنے والا ہو یا با ہر کا وَمَنْ يُرِدْ فِيْهِ بِالْحَادِ بِظُلْمِ نُذِقْهُ اور جو وہاں گمراہی کرنا چاہے شرارت سے تو ہم اسے درد ناک عذاب چکھا ئیں گے۔مِنْ عَذَابِ الِيْهِن وَاذْ بَوَّانَا لِإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ أَنْ لَا ۲۷۔اور جب ہم نے مقرر کر دیا ابراہیم کے تُشْرِكْ بِي شَيْئًا وَ طَهِّرْ بَيْتِيَ لِلطَّابِفِيْنَ لئے وہ مکان جس میں بیت اللہ شریف بنا ہوا ہے کہ عبادت الہی کرو اور شرک نہ کرو میرے وَالْقَابِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ ساتھ کسی کا اور پاک صاف رکھو میرے گھر کو پھیرے پھرنے والوں اور کھڑے رہنے والوں اور رکوع سجود کرنے والوں کے لئے۔وَاذِنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالاً ۲۸ اور لوگوں میں منادی کر دے کہ قصد کر ا یعنی کلمہ توحید کی کہ اکیلا اللہ ہی متصرف و خالق و مالک ہے، فصاحت لسانی خاصہ عرب ہے۔ے یعنی حق بات نہیں سننے دیتے۔حق کی طرف نہیں جانے دیتے۔آیت نمبر ۲۴ - جنت۔یہ فتوحات کی نسبت پیشگوئیاں بھی ہیں۔فتح مکہ وعراق اور وہاں کے لباس و نہریں۔عرب خشن پوش قوم تھی۔بالوں کے کپڑے پہنتے نہ ریشم و پشمینہ وغیرہ۔