اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 699
اقترب للناس ١٧ ۶۹۹ الحج ٢٢ * وَالنَّصْرِى وَالْمَجُوسَ وَالَّذِينَ اشْرَكُوا صابی اور نصاری اور آتش پرست، مجوسی اور مشرک ہندوؤں میں سے کوئی ہو بے شک اللہ اِنَّ اللهَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ فیصلہ کر دے گا ان سب میں انجام کار۔کچھ شک اِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ نہیں کہ اللہ کے سامنے ہر ایک چیز حاضر ہے۔اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللهَ يَسْجُدُ لَهُ مَنْ فِي السَّمَوتِ ۱۹۔کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ کوسجدہ کر رہے ہیں وَمَنْ فِي الْأَرْضِ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ جو آسمانوں اور زمینوں میں ہیں اور سورج اور چاند اور تارے اور پہاڑ جھاڑ اور چوپائے اور وَالنُّجُومُ وَالْجِبَالُ وَالشَّجَرُ بہت سے آدمی۔بہت سے ایسے لوگ ہیں جن وَالدَّوَاتُ وَكَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ وَكَثِيرٌ پر عذاب مقرر ہو چکا ہے اور جسے اللہ ذلیل کرے حَقَّ عَلَيْهِ الْعَذَابُ وَ مَنْ يُهِنِ اللَّهُ فَمَالَهُ تو اسے کوئی عزت دینے والا نہیں۔بے شک اللہ مِنْ مُّكْرِمٍ إِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ کرتا ہے جو چاہتا ہے۔هذنِ خَصْمَنِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ ۲۰۔یہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کی مخالف فَالَّذِينَ كَفَرُوا قُطِعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِنْ ہیں۔لڑائی کی اپنے رب کے مقدمہ میں۔تو ان میں سے جنہوں نے حق کو چھپایا تو ان کے لئے نَّارٍ يُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوسِهِمُ آگ کے کپڑے بیتے ہوئے ہیں۔ان کے سروں پر خوب کھولتا ہوا پانی ڈال دیا جائے گا۔الْحَمِيمُن يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ ۲۱۔اس سے گل جائے گا جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے اور کھا لیں بھی۔۲۲۔اور لوہے کے گر ز بھی ان کے لئے تیار ہیں۔وَلَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ كُلَّمَا أَرَادُوا أَنْ يَخْرُجُوا مِنْهَا مِنْ ۲۳۔جب دوزخ سے نکلنے کا ارادہ کریں گے عم أعِيدُوا فِيهَا وَذُوقُوا عَذَابَ صدمہ سے پھر اس میں دھکیل دیئے جائیں گے اور حکم ہوگا چکھتے رہو جلنے کا عذاب۔ق الْحَرِيقِة اِنَّ اللهَ يُدْخِلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا ۲۴۔کچھ شک نہیں کہ اللہ داخل کرے گا ان