اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 694
اقترب للناس ١٧ ۶۹۴ الحج ٢٢ سُوْرَةُ الْحَجِّ مَدَنِيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ تِسْعٌ وَّ سَبْعُونَ آيَةً وَّ عَشَرَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔میں سورۃ الحج کو پڑھنا شروع کرتا ہوں اُس اللہ کے نام سے جو بے ذریعہ دینے والا اور ذریعوں کو نہیں ہٹانے والا ہے۔يَايُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ إِنَّ زَلْزَلَةَ ٢- اے لوگو سپر بناؤ تمہارے ربّ کو اور اسی کا خوف رکھو بے شک قیامت کا زلزلہ یا قرب السَّاعَةِ شَيْءٍ عَظِيمٌ ) قیامت کا خطرناک زلزلہ ہے۔يَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّا ۳۔جس دن تم اس کو دیکھو گے تو ہر ایک دودھ أَرْضَعَتْ وَتَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچے کو بھول جائے گی اور ہر ایک پہیٹ والی اپنا پیٹ گرا دے گی وَتَرَى النَّاسَ سُكُرُى وَمَا هُمْ اور تو لوگوں کو دیکھے گا متوالا ، سناٹے میں بھرا ہوا بسكرى وَلَكِنَّ عَذَابَ اللهِ شَدِيدُ حالانکہ وہ متوالے نہیں ہیں لیکن اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے۔وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُجَادِلُ فِي اللهِ ۴۔اور بعض آدمی ایسا ہے جو جھگڑتا رہتا ہے بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّبِعُ كُلَّ شَيْطَنٍ مَّرِيدٍ اللہ کے باب میں بے علمی سے اور پیچھے چلتا ہے ہر شیطان سرکش کے۔كُتِبَ عَلَيْهِ أَنَّهُ مَنْ تَوَلَّاهُ فَأَنَّهُ يُضِلُّهُ ۵- یہ بات محفوظ لکھی ہوئی ہے جو شریر ہلاک کرنے۔والے کی دوستی کرے گا تو وہ اسے بے شک۔یہ سورۃ مدنی ہے۔مدینہ طیبہ میں سات گروہ آپ کے دشمن تھے۔تین یہودیوں میں سے۔دومشرکوں میں سے۔ایک عیسائیوں میں سے۔ساتواں گروہ منافقین مکہ والے بھی مخاطب ہیں کیونکہ اس میں فتح مکہ کا بھی اشارہ ہے اس رکوع میں مخالفت عام کا بیان ہے۔آیت نمبر ۳۔شَدِید - یعنی اللہ کا عذاب بہت سخت ہے۔بظاہر جنگ بدر و فتح مکہ میں یہ واقعہ پیش آچکا ہے۔آیت نمبر ۴۔بِغَيْرِ عِلْمٍ۔افسوس ہمارے زمانے کے لوگ اس مرض میں زیادہ مبتلا ہیں یا تو سرے سے علم ہی نہیں یا علم ناقص جو بدتر از لاعلمی ہے۔ہمارے مرشد حضرت مسیح موعودؓ فرماتے ہیں۔ز علم نا تمام شان چها گم گشت ملت را