اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 693
اقترب للناس ١٧ ۶۹۳ الانبياء ۲۱ تُوعَدُونَ کہ جس کا وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ نزدیک آگیا ہے یا دور ہے۔اِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَيَعْلَمُ۔اللہ جانتا ہے پکار کے بات کرو تو بھی اور ا۔آہستہ بات کر دیا تم سے جو پوشیدہ ہے وہ بھی۔مَا تَكْتُمُونَ وَ إِنْ أَدْرِكْ لَعَلَّهُ فِتْنَةٌ لَكُمْ وَمَتَاعٌ ۱۱۲۔اور میں جانتا ہوں کہ اس ڈھیل میں تمہیں تمیز دار کر دینا اور فائدہ پہنچانا ہو ایک وقت إلى حِينٍ b تک لا قُل رَبِّ احْكُم بِالْحَقِّ وَرَبُّنَا ۱۱۳۔رسول نے عرض کی اے میرے رب ! سچا الرَّحْمَنُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا فیصلہ ظاہر کر دے اور ہمارا رب رحمن ہے اور اسی سے مدد مانگی جاتی ہے ان باتوں پر جو تم تَصِفُونَ ا یعنی جئے تک۔کرتے ہو۔آیت نمبر۱۱۲۔الی حین۔مطلب یہ ہے کہ عذاب جو نہیں آ تا تو تمہیں گویا موقع دیا جاتا ہے کہ ہوشیار ہو جاؤ اور غفلت چھوڑ دو یا دنیا کا چندے فائدہ اٹھا لو۔