اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 692 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 692

اقترب للناس ١٧ ۶۹۲ الانبياء ٢١ لَا يَحْزُنُهُمُ الْفَزَعُ الْأَكْبَرُ وَتَتَلَقُهُمُ ۱۰۲۔انہیں غمگین نہ کرے گا بڑا بھاری خوف کے الْمَلَيْكَةُ هَذَا يَوْمُكُمُ الَّذِي كُنتُمْ اور فرشتے اُن سے ملاقات کو آئیں گے اور کہیں ( گے ) یہ وہی دن ہے جس کا وعدہ کیا جاتا تھا۔تُوعَدُونَ يَوْمَ نَطْوِي السَّمَاءَ كَطَنِ السّجِلِ ۱۰۵۔جس دن ہم لپیٹ لیں گے آسمان کو جیسا لِلْكُتُبِ كَمَا بَدَانَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيْدُهُ مکتوب لپیٹا جاتا ہے۔جس طرح ہم نے پہلی بار پیدا کیا تھا اسی طرح دہرائیں گے اس کو۔پھر وَعْدًا عَلَيْنَا إِنَّا كُنَّا فَعِلِينَ وعدہ ہم پر لازم ہے اور ہمیں کرنے والے ہیں۔وَلَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُوْرِ مِنْ بَعْدِ الذُّكْرِ انَّ ١٠٦۔اور بے شک ہم لکھ چکے ہیں زبور میں نصیحت کے بعد کہ ملک کے وارث ہمارے الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصُّلِحُوْنَ صلاحیت دار بندے ہی ہوں گے۔اِنَّ فِي هَذَا لَبَلغَا لِقَوْمٍ عَبِدِينَ ) ۱۰۷۔کچھ شک نہیں کہ اس قرآن شریف میں عبادت کرنے والی قوم کے لئے خوب پہنچا دینا اور کافی بیان کر دینا ہے۔وَمَا أَرْسَلْنَكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَلَمِینَ ۱۰۔اور ہم نے تو تجھے دنیا جہان کے لئے ۱۰۸۔رحمت ہی بنا کر بھیجا ہے۔قُلْ إِنَّمَا يُوحَى إِلَى أَنَّمَا الْهُكُمْ إِلهُ ١٠٩۔تو کہہ دے کہ میری طرف تو یہی وحی آتی وَاحِدٌ ۚ فَهَلْ أَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ ہے کہ تمہارا کوئی سچا معبود نہیں سوائے ایک کے تو ط کیا تم فدائی فرمانبردار بنتے ہو۔فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ أَذَنْتُكُمْ عَلَى سَوَاءِ ۱۱۰ پر اگر وہ پھر جائیں تو کہہ دو کہ میں نے وَإِنْ اَدْرِى أَقَرِيبُ أَلم بَعِيدُ ما تم کو خبر کر دی ٹھیک ٹھیک اور مجھے تو معلوم نہیں ے یعنی قیامت وغیرہ کا۔آیت نمبر ۱۰۵۔نظوی۔جب کہ نامۂ عبرانیہ باب ۱ آیت ۱۱ تا ۱۳۔وہ سب پوشاک کے مانند پرانے ہوں گے اور چادر کی طرح تو انہیں لیٹے گا۔لکھا ہوا ہے۔آیت نمبر ۱۰۶ - اَلْاَرْضَ۔ملک سے مراد ملک شام ہے۔چنانچہ زبور باب ۳۷ آیت ۱۱،۱۰،۹ میں اس کا ذکر ہے۔