اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 691
اقترب للناس ١٧ وَهُمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ ۶۹۱ الانبياء ۲۱ یا جوج و ماجوج لے اور وہ ہر بلندی سے دوڑتے ہی چلے آ ئیں۔وَاقْتَرَبَ الْوَعْدُ الْحَقِّ فَإِذَا هِيَ شَاخِصَةٌ ۹۸۔اور نزدیک ہو گا سچا وعدہ تو یکا یک یہ حال ہو گا کہ کھلی کی کھلی رہ جائے گی کافروں کی اَبْصَارُ الَّذِينَ كَفَرُوا يُوَيْلَنَا قَدْ كُنَّا فِي آنکھ (اور کہیں گے ) ہائے ہائے! ہم تو بے شک غَفْلَةٍ مِّنْ هُذَا بَلْ كُنَّا ظُلِمِينَ۔اس سے غافل ہی رہے بلکہ ہم بے جا کام کرنے والے مشرک ہی تھے۔إِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ ۹۹۔بے شک اے کا فرو! تم جن کو پوجتے ہو حَصَبُ جَهَنَّمَ اَنْتُمْ لَهَا وِرِدُونَ اللہ کے سوا وہ (سب) جہنم کا ایندھن ہیں تمہیں کو دوزخ میں جانا ہے۔لَوْ كَانَ هَؤُلَاءِ أَلِهَةً مَّا وَرَدُوهَا وَكُلٌّ ۱۰۰۔اگر یہ سچے معبود ہوتے تو دوزخ میں نہ جاتے اور یہ سب اسی میں ہمیشہ رہیں گے۔فِيهَا خَلِدُونَ لَهُمْ فِيْهَازَ فِيرُ وَهُمْ فِيهَا لَا يَسْمَعُونَ ١٠١۔ان کو وہاں ( گدھے کی طرح) چلانا ہے ۱۰۱۔اور وہ وہاں کچھ بھی نہ سنیں گے۔* إِنَّ الَّذِيْنَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّا الْحُسْنَى ۱۰۲۔البتہ جن کے لئے پہلے ثابت ہو چکی ہے ہماری طرف سے نیکی وہ جہنم سے دور رکھے أُولَيكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ جائیں گے۔لَا يَسْمَعُونَ حَسِيْسَهَا وَهُمْ فِي مَا ١٠٣۔اُس کی بھنک بھی نہ سنیں گے اور وہ اپنے من مانے مزوں میں ہمیشہ رہیں گے۔اشْتَهَتْ أَنْفُسُهُمْ خَلِدُونَ ے یعنی انگریز اور روس و یوروپین چڑھائی کریں۔(بقیہ حاشیہ ) غضب آتشیں ہے اور زمانہ حال میں تو انہوں نے اپنے ہر ایک کام کا مدار آگ ہی پر رکھ لیا ہے۔اس امر کا ثبوت کہ اس سے مراد انگریز اور روس ہی ہیں علماء اسلام کی کتب وعلمائے نصاریٰ کی کتب سے۔حز قیل باب ۳۸ ، ۳۹ و مقدمه ابن خلدون کے جغرافیہ میں یا جوج اور ماجوج کا محل متعین کیا ہے جو کہ انگریزوں اور روس کی جگہ ہے۔آیت نمبر ۱۰۔زفیر۔گدھے کی اونچی آواز کو بولتے ہیں۔