اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 689 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 689

اقترب للناس ١٧ ۶۸۹ الانبياء ٢١ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَنَكَ إِنِّى تو پکارا اندھیریوں میں سے یہ کہ کوئی سچا معبود كُنْتُ مِنَ الظَّلِمِينَ نہیں تیرے سوا۔تیری پاک ذات بے عیب ہے میں ہوں کمزور مصیبتوں میں پھنسا ہوا۔فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَهُ مِنَ الْغَمِ ۸۹۔پھر ہم نے اس کی سن لی اور اس کو غم سے نجات دی اور ہم یوں ہی بچا لیا کرتے ہیں وَكَذَلِكَ نُفْيِي الْمُؤْمِنِينَ سب ایمانداروں کو۔وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَى رَبَّهُ رَبِّ لَا تَذَرْنِي ۹۰۔اور زکریا کو یاد کر جب اس نے اپنے رب کو فَرْدًا وَ أَنْتَ خَيْرُ الْوَرِثِينَ شم پکارا اے میرے رب مجھے اکیلا نہ چھوڑا اور تو تو سب سے بہتر وارث ہے۔فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَوَهَبْنَا لَهُ يَحْيَى ۹۱۔تو ہم نے اس کی دعا سن لی اور اس کو عطا کیا وَأَصْلَحْنَا لَهُ زَوْجَهُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا بیچی اور سنوار والی لائق اولا داور صحت یافتہ اولاد والی بنایا اس کے لئے اس کی بیوی کو۔البتہ یہ يُسْرِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَيَدْعُونَنَا رَغَبًا لوگ سبقت کیا کرتے تھے نیک کاموں میں اور وَرَهَبًا وَكَانُوا لَنَا خَشِعِينَ ہمیں کو پکارا کرتے تھے آس لگا کر اور ڈر کر اور ہمارے حضور بڑی عاجزی کیا کرتے تھے۔وَالَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهَا ۹۲ - ( اور مریم کا بیان کر) جس نے اپنی مِنْ رُّوحِنَا وَجَعَلْنَهَا وَابْنَهَا آيَةً شرم گاہ کی حفاظت کی تو اس میں ہم نے اپنا کلام پھونکا اور ہم نے اس کو اور اس کے بیٹے کو دنیا جہان کے لئے نشانی بنایا۔للْعَلَمِينَ ا یعنی تجھے پسند نہ ہو تو میں وارث کو لے کر کیا کروں گا۔بانج پن اس کا دور کر دیا یعنی اسے ملہمہ بنایا۔آیت نمبر ۹۰ - رَبِّ لَا تَذَرْتی۔یہ آیت شریف اولاد کے ہونے کے لئے مجرب نسخہ ہے جو اس کتاب میں اور جگہ بھی مذکور ہے۔آیت نمبر۹۲ - اَحْصَنَتْ - فرج کا لفظ سوراخ پر دلالت کرتا ہے۔اور بمعنی عیب ہے اور سوراخ سات قسم کے ہیں جس کی طرف سَبْعَةُ أَبْوَابِ میں اشارہ ہے۔