اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 684
اقترب للناس ١٧ ۶۸۴ الانبياء ٢١ وَأَرَادُوا بِهِ كَيْدًا فَجَعَلْتُهُمُ الْأَخْسَرِينَ۔۔اور لوگوں نے منصوبہ باندھا اس کی تباہی کا تو ہم نے انہیں کو بڑا نقصان پانے والا بنادیا۔وَنَجَّيْنَهُ وَلَوْطًا إِلَى الْأَرْضِ الَّتِي ۷۲۔اور ہم نے اس کو بچا لیا اور لوط کو اس زمین کی طرف جس میں ہم نے برکت رکھی ہے بُرَكْنَا فِيهَا لِلْعَلَمِينَ دنیا اور جہانوں کے لئے۔وَوَهَبْنَالَةَ إِسْحَقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةٌ ۷۔اور ہم نے اس کو اسحاق بخشا اور یعقوب رنگ گھن اور کسر میں اور سب کو ہم نے سنوار والا ہی بنایا۔وَكُلًّا جَعَلْنَا صُلِحِينَ وَجَعَلْتُهُمْ أَبِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا ۷۴۔اور ان کو ہم نے پیشوا بنادیا دین کا وہ وَأَوْحَيْنَا إِلَيْهِمْ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَإِقَامَ ہمارے حکم سے ہدایت کرتے تھے اور ہمیں نے ان کی طرف وحی بھیجی نیک کام کرنے اور نماز کو الصَّلوةِ وَ اِيْتَاءَ الزَّكُوةِ ۚ وَكَانُوا ٹھیک درست رکھنے اور زکوۃ دینے کی اور وہ تو ہماری بندگی ہی میں لگے رہتے ہیں۔لَنَا عُبِدِينَ وَلُوطًا أَتَيْنَهُ حُكْمًا وَ عِلْمًا وَ نَجَّيْنَهُ ۷۵۔اور لوط کو ہم نے عمل اور علم دیا تھا اور ہم b مِنَ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ تَعْمَلُ الْخَبيثَ نے اس کو نجات دی اس بستی سے جو نا پاک کام کرتی تھی کیونکہ وہ بُری قوم بد کا تھی۔الَهُمْ كَانُوا قَوْمَ سَوْءٍ فَسِقِينَ b وَادْخَلْتُهُ فِي رَحْمَتِنَا إِنَّهُ مِنَ۔اور ہم نے لوط کو اپنی رحمت میں لے لیا۔کچھ شک نہیں کہ وہ سنوار والوں میں سے تھا۔الصَّلِحِينَ وَنُوحًا إِذْ نَادَى مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا۔(اور یاد کر و وہ واقعہ ) نوح کا جب اس ۷۷۔لَهُ فَنَجَّيْنَهُ وَ أَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ نے پکارا پہلے تو ہم نے اُس کی سن لی اور پھر ہم آیت نمبراے۔گیدا۔اس آیت شریف سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مشرکین حضرت ابرا ہیم کو جلانا نہیں چاہتے تھے بلکہ بُت پرست بنانے کے لئے اس لئے دھمکی دینا چاہتے تھے مگر وہ اس ارادہ میں ناکام رہے اور خدا نے ان کو آگ سے نجات دی جیسا کہ پ ۲۰ / ۱۴ آیت ۲ میں ہے۔توریت شریف میں حضرت ابراہیم کے آگ میں ڈالے جانے کا کہیں ذکر نہیں۔