اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 62
سيقول ٢ ۶۲ البقرة ٢ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ کا حکم دیا گیا ہے جس طرح حکم دیا تھا تم سے پہلے والوں کو تا کہ تم دکھوں سے بچو۔لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ أَيَّامًا مَّعْدُودَتٍ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ ۱۸۵۔چند روز گنتی کے ( روزے رکھنا ہے) پھر جو شخص تم سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں مَّرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ سے گنتی پوری کرے ( یعنی اور دنوں میں روزے اُخَرَ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ رکھ لے ) اور جو طاقت رکھتے ہیں وہ کھانا بھی دیں طَعَامُ مِسْكِينِ فَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَهُوَ ایک بے سامان کو پھر جو اپنی خوشی سے کچھ نیکی کرنی خَيْرٌ لَّهُ وَاَنْ تَصُومُوا خَيْرٌ لَّكُمْ اِنْ چاہے تو وہ اس کے لئے بہتر ہے، اور روزہ رکھنا بہر حال اچھا ہے تمہارے حق میں جب تم سمجھو۔كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيْهِ الْقُرْآنُ ١٨٦ - رمضان کا مہینہ جس کے بارے میں قرآن اتارا گیا ( کیسا قرآن جو ) لوگوں کا رہنما هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيْنَتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ ۚ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ ناحق کا جس میں فیصلہ ہے تو ( مسلمانو) تم میں فَلْيَصُمْهُ وَمَنْ كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ سے جو شخص مقیم ہو یا اس مہینے کو پاوے(اس میں حاضر ہو ) تو چاہئے کہ اس کے روزے رکھے پھر جو ایک کے بدلہ میں دو تین کو کھلا دے۔ہے اور سیدھی راہ کے کھلے کھلے نشانات اور حق (بقیہ حاشیہ ) نیت کے بعد فرض ہو جاتے ہیں۔اختیاری ہیں۔دہائی میں ایک یاد وشنبہ و جمعہ گویا سال میں چار ماہ کے روزے ہیں تندرستوں پر۔سوائے بیماروں وغیرہ کے۔آیت نمبر ۱۸۵- يُطيقون۔جو اچھی طرح رکھ سکے ہرج نہ ہو۔حدیث میں ہے أَيُّكُمْ يُطِيقُ ذَلِكَ۔فِدْيَةٌ طَعَامُ - صَدْقَةُ الفِطر کی طرف اشارہ ہے یا روزہ رکھ کر اپنا کھانا غریب کو کھلا دے نفلی روزوں میں یا شیخ فانی اور معذور عام روزوں میں اپنا کھا نا کھلا دے روزہ کا ثواب مل جائے گا۔آیت نمبر ۱۸۶ - شَهْرُ رَمَضَانَ۔یہ خاص روزے ہیں جو فضائل عامہ کے بعد فضائل خاصہ سے ہیں اور فرض قطعی ہیں سوائے بیمار وغیرہ کے۔ماہ رمضان میں قرآن اترایا قرآن میں روزہ کا حکم آیا۔حضور کو غار حرا میں یہ ماہ رمضان سورۃ اقْرَءُ عنایت ہوئی۔قرآن کا اطلاق جزو گل دونوں پر آتا ہے یہاں جز مراد ہے۔