اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 61 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 61

سيقول ٢ ۶۱ البقرة ٢ كُتِبَ عَلَيْكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ ۱۱ تم پر لازم کیا جاتا ہے جب سامنے آ موجود الْمَوْتُ اِنْ تَرَكَ خَيْرَةِ الْوَصِيَّةُ ہو تم میں سے کسی کی موت سے اگر ( وہ مرنے لِلْوَالِدَيْنِ وَالْاَقْرَبِينَ بِالْمَعْرُوفِ حَقَّا عَلَى الْمُتَّقِينَ والا ) چھوڑے کچھ مال ( تو چاہئے کہ ) کہے میرے ماں باپ اور رشتہ داروں کے لئے (شرعی ) دستور کے موافق۔یہ حق ہے متقیوں پر۔فَمَنْ بَدَّلَهُ بَعْدَ مَا سَمِعَهُ فَإِنَّمَا إِثْمُهُ عَلَى ۱۸۲۔پھر جو کوئی (شرعی ) وصیت کوسن سنا کر بدل دے تو بس اُس کا گناہ انہیں لوگوں پر ہے الَّذِينَ يُبَدِّلُونَهُ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ جو اُس ( وصیت کو ) بدلیں، بے شک اللہ بڑا سننے والا ، بڑا جاننے والا ہے۔فَمَنْ خَافَ مِنْ مُّوْصِ جَنَّفًا اَوْ إِثْمًا ۱۸۳ پھر جس نے خوف کیا وصیت کرنے والے کی جانب سے کسی ایک کی طرف جھکنے یا کسی کی فَأَصْلَحَ بَيْنَهُمْ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ إِنَّ اللهَ حق تلفی یا گناہ کا پس صلح کرا دے آپس غَفُورٌ رَّحِيمُن بے میں ( وارثوں کے ) تو اس پر کچھ گناہ نہیں بے شک اللہ بڑا ڈھانپنے والا ، سچی محنت کا بدلہ دینے والا ہے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ ۱۸۴ اے ایماندارو ! تم کو (عام) روزے رکھنے ے اسباب موت یا موت آئی تو وصیت کی ضرورت ہوئی۔ے جان کا ہو چکا تو اب مال کے تقوی کا بیان شروع ہوا۔آیت نمبر ۱۸۱ - الْوَصِيَّةُ۔جس کا ذکر يُوصِيكُمُ اللهُ میں ہے یا انتظام خانہ داری کی وصیت یا محروم الارث و کافر ہوں تو ان کے لئے وصیت کر دیں۔آیت نمبر ۱۸۲ - بَدَّلَهُ بَعْدَ مَا سَمِعَهُ ـ عورتوں کے لئے حق شرعی کی ضرور رعایت کی جائے بدلا نہ جائے نہیں تو عَذَابِ مُهِين ہوگا۔عورتوں کے لئے ان آیتوں کا لحاظ رکھو۔(۱) وَلَا تُمْسِكُوهُنَّ (البقرة :۲۳۲) (۲) وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ (النساء :۲۰)۔(۳) وَلَا تُضَارُوهُنَّ (الطلاق :) - (۴) فَإِنْ كَرِهْتُمُوهُنَّ (النساء (۳) (۵) وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ (البقرة :٢٢٩) - آیت نمبر ۱۸۳ - جنگا۔نا واجب طرف داری کرنا۔۲۰: آیت نمبر ۱۸۴ - كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ۔یہ عام روزے ہیں۔جو فضائل عالمہ سے ہیں یعنی نفلی اور مسنون جو