اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 682
اقترب للناس ١٧ ۶۸۲ الانبياء ٢١ قَالُوا اَجِثْتَنَا بِالْحَقِّ اَلَمْ اَنْتَ مِنَ ۵۶ - وہ بولے کیا تو ہمارے پاس کچی بات لے کر آیا ہے یا تو فرضی کھیل کر رہا ہے؟ اللمبين قَالَ بَلْ رَّبِّكُمْ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ۵۷۔ابراہیم نے کہا نہیں نہیں بلکہ تمہارا رب وہ الَّذِي فَطَرَهُنَّ وَأَنَا عَلَى ذَلِكُمْ آسمان اور زمین کا رب ہے جس نے ان کو پیدا کیا اور میرا وجود ہی تم پر گواہ ہےلے۔مِنَ الشَّهِدِينَ وَتَاللهِ لَا كَيْدَنَّ أَصْنَامَكُمْ بَعْدَ أَنْ ۵۸۔واللہ! میں ایک ضرور چال چلوں گا تمہاری دیویوں سے جب کہ تم پیٹھ پھیر کے چلے جاؤ گے۔تُوَلُّوا مُدْبِرِينَ فَجَعَلَهُمْ جُذْذًا إِلَّا كَبِيرًا لَّهُمْ لَعَلَّهُمْ ۵۹۔پھر اس نے مورتوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے مگر ان کے بڑے بُت کو (اس غرض سے الَيْهِ يَرْجِعُونَ چھوڑ دیا ) تا کہ وہ اس کی طرف پلٹیں۔قَالُوْا مَنْ فَعَلَ هَذَا بِالِهَتِنَا إِنَّهُ لَمِنَ ٦٠ - (جب وہ آئے ) بولے یہ کام کس نے کیا ۶۰۔الظَّلِمِينَ ہے ہمارے معبودوں کے ساتھ ؟ کچھ شک نہیں کہ وہ بڑا ہی ظالم شخص ہے۔قَالُوا سَمِعْنَا فَتَى يَذْكُرُهُمْ يُقَالُ لَةَ 4۔لوگوں نے کہا ہم نے ایک جوان کو ان بتوں کا تذکرہ کرتے سنا ہے جس کو ابراہیم کہتے ابرهيمة ہیں۔قَالُوا فَا تُوْا بِهِ عَلَى أَعْيُنِ النَّاسِ لَعَلَّهُمْ ۶۲۔لوگوں نے کہا اس کو لاؤ سب کے سامنے تا کہ لوگ گواہی دیں یا دیکھ لیں۔يَشْهَدُونَ قَالُوا اَنْتَ فَعَلْتَ هَذَا بِالِهَتِنَا ۶۳۔لوگوں نے پوچھا کیا یہ حرکت تو نے ہی کی يا بر هيمة لے اور میں اس بات پر گواہ ہوں کہ یعنی وہ ان کے توڑنے کو کہتا تھا تو وہی تو ڑتا ہو گا۔ہے ہمارے معبودوں کے ساتھ ؟ اے ابراہیم !