اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 680 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 680

اقترب للناس ١٧ ۶۸۰ الانبياء ۲۱ بَلْ مَتَّعْنَا هَؤُلَاءِ وَابَاءَهُمْ حَتَّى طَالَ ۴۵۔ہاں بات اتنی ہے کہ ہم نے ان کو فائدہ پہنچایا ہے اور ان کے باپ دادا کو یہاں تک کہ ان کی عَلَيْهِمُ الْعُمُرُ أَفَلَا يَرَوْنَ أَنَّا نَأْتِي عمر بہت ہو گئی تو کیا یہ لوگ اس بات کو بھی نہیں الْأَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا أَفَهُمُ دیکھتے کہ ہم زمین کو گھٹاتے چلے آ رہے ہیں اس کے ہر طرف سے تو کیا وہ غالب ہونے والے ہیں۔الْغُلِبُونَ قُلْ إِنَّمَا أُنْذِرُكُمْ بِالْوَحْيِ وَلَا يَسْمَعُ ۴۶۔کہہ دے بس میں تو تم کو وحی کے مطابق ڈرا رہا ہوں اور بہرے سنتے ہی نہیں پکارنے کو الصم الدُّعَاءَ إِذَا مَا يُنْذَرُونَ جب وہ ڈرائے جاتے ہیں۔وَلَبِنْ مَّشَتُهُمْ نَفْحَةٌ مِنْ عَذَابِ ۴۷۔اگر اُن کو بھاپ اور لپٹ بھی لگ جائے تیرے رب کے عذاب کی تو وہ ضرور بول اٹھیں رَبِّكَ لَيَقُولُنَّ يُوَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا ظُلِمِينَ ہائے ہماری خرابی! ہم تو بے شک بے جا کام کرنے والے ہی تھے۔وَنَضَعُ الْمَوَازِيْنَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيمَةِ ۲۸۔اور ہم رکھیں گے انصاف کی ترازوئیں فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَإِنْ كَانَ مِثْقَالَ قیامت کے دن پھر کسی شخص پر ذرہ بھی ظلم نہ ہو گا اور اگر کسی کا عمل رائی کے دانے کے برابر ہوگا تو حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ أَتَيْنَا بِهَا وَكَفَى بِنَا ہم اس کو حاضر کر دیں گے اور ہم کافی ہیں حساب حبين لینے کے لئے۔وَلَقَدْ أَتَيْنَا مُوسَى وَهُرُونَ الْفُرْقَانَ ۴۹۔اور ہم نے دی تھی موسیٰ اور ہارون کو فیصلہ کرنے والی کتاب اور روشنی اور یادگار متقیوں وَضِيَاءَ وَ ذِكْرًا لِلْمُتَّقِينَ کے لئے۔آیت نمبر ۴۵ - طَالَ عَلَيْهِمُ الْعُمُرُ۔دنیاوی سامانوں میں پھنسے ہوئے عمریں گزر گئیں۔دل سخت ہو گئے ہیں۔اچھے بُرے کی تمیز نہیں رہی۔أَطْرَافِهَا - امراء - غرباء۔شرفاء۔ضعفاء۔غرض ہر جماعت سے لوگ نکل کر دین اللہ میں شامل ہو رہے ہیں یعنی اسلام کا غلبہ ہو رہا ہے۔کفار کے امراء وغیرہ مارے جارہے ہیں۔آیت نمبر ۴۶۔بِالْوَحْي۔اندازے و قیاس سے نہیں بلکہ اعلام الہی ، وحی الہی سے۔