اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 679
اقترب للناس ١٧ ۶۷۹ الانبياء ۲۱ وَيَقُوْلُوْنَ مَتى هَذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ ۳۹۔اور کہتے ہیں یہ وعدہ کب پورا ہوگا جب تم صدِقِينَ بچے ہوئے۔لَوْ يَعْلَمُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا حِينَ لَا يَكْفُوْنَ ۴۰۔اگر یہ کافر اس وقت کی حقیقت کو جانتے عَنْ وُجُوهِهِمُ النَّارَ وَلَا عَنْ کہ نہ روک سکیں گے اپنے منہ کو آگ یا لڑائی سے اور نہ اپنی پیٹھ بچاسکیں گے اور نہ اُن کو ظُهُورِهِمْ وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ مد دہی ملے گی کہیں سے۔۔بَلْ تَأْتِيهِمْ بَغْتَةً فَتَبْهَتُهُمْ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ ۴۱۔بلکہ وہ وعدہ ان پر ایک دم سے آ موجود رَدَّهَا وَلَا هُمْ يُنْظَرُونَ ہو گا اور ان کے ہوش اڑادے گا پھر نہ دفع کر سکیں گے اور نہ ان کو مہلت ہی ملے گی۔وَلَقَدِ اسْتَهْزِئَ بِرُسُلِ مِنْ قَبْلِكَ ۴۲۔اور بے شک ہنسی اڑ چکی ہے تجھ سے پہلے بہت سے رسولوں کی تو وہی چیز آنازل ہوئی اُن فَحَاقَ بِالَّذِيْنَ سَخِرُوْا مِنْهُمْ مَّا كَانُوا کے مسخروں میں جس چیز کی ہنسی اڑایا کرتے تھے۔بِهِ يَسْتَهْرُه ونن قُلْ مَنْ يَكْلَؤُكُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ مِنَ ۴۳۔کہہ دے کہ تمہاری کون حفاظت کرتا ہے الرَّحْمَنِ بَلْ هُمْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهِمْ رات کو اور دن کو رحمن سے (یعنی عذاب سے معْرِضُونَ ) رحمن کے ہاں یہ لوگ تو اپنے رب کی یاد سے یا قرآن سے منہ ہی پھیرتے ہیں۔أَمْ لَهُمْ أَلِهَةً تَمْنَعُهُمْ مِنْ دُونِنَا ۴۴ کیا اُن کے ہمارے سوا کوئی اور بھی معبود ہیں لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَ أَنْفُسِهِمْ وَلَا هُمْ جو ان کو تکالیف سے بچاتے ہیں وہ تو اپنی مدد بھی آپ نہیں کر سکتے اور نہ ان کو ہماری طرف امرد مِنَّا يَصْحَبُونَ ) ے یعنی قیامت یا وعدہ عذاب کب پورا ہوگا۔سے بھی کچھ مدد ہوتی ہے۔آیت نمبر ۳۹۔صدقِینَ۔یعنی قیامت یا وعدہ عذاب کب پورا ہو گا۔سید احمد خان وغیرہ نے دھوکا کھایا جو معجزات کا انکار کر دیا۔حضور کا ہر قول و فعل معجزہ تھا۔آیت نمبر ۴۳ - يَكْلُوكُمْ - يَحْفَضُكُمْ نگہبانی کرتا ہے۔آیت نمبر ۴۴ - يُصْحَبُونَ - يُنصَرُونَ - صاحب دیئے جائیں گے نہیں جس سے مراد مدد ہے اور تائید۔