اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 678 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 678

اقترب للناس ١٧ ۶۷۸ الانبياء ٢١ وَجَعَلْنَا السَّمَاءَ سَقْفًا مَّحْفُوظًا وَهُمْ ۳۳۔اور ہم نے بنا دیا آسمان کو محفوظ چھت اور کافر آسمانی نشانیوں سے منہ پھیرتے ہی ہیں۔عَنْ أَيْتِهَا مُعْرِضُونَ وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ وَالشَّمْسَ ۳۴۔وہی ہے اللہ جس نے رات دن پیدا کیا اور وَالْقَمَرَ كُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُوْنَ سورج و چاند۔سب آسمانوں میں تیر رہے ہیں۔وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَ ۳۵۔اور ہم نے نہیں دی تجھ سے پہلے کسی بشر کو أَفَأَبِنْ مِّتَّ فَهُمُ الْخَلِدُونَ ہمیشگی تو پھر کیا تو اگر مر گیا تو وہ ہمیشہ جیتے ہی رہیں گے۔كُلُّ نَفْسٍ ذَابِقَةُ الْمَوْتِ ۳۶۔ہر ایک نفس مزا چکھنے والا ہے موت کا اور وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً ہم تم کو انعام دینا چاہتے ہیں برائی و بھلائی سے آزما کر اور تم سب ہماری طرف پلٹو گے۔وَ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ) to وَإِذَا رَاكَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ يَتَّخِذُونَكَ ۳۷۔اور جب تجھے کافر دیکھتے ہیں تو ٹھٹھا こ إِلَّا هُزُوًا اَهُذَا الَّذِى يَذْكُرُ الهَتَكُمْ * کرتے ہیں تجھ سے۔کہ کیا یہی شخص ہے جو بیان کیا کرتا ہے تمہارے معبودوں کا حال اور وَهُمْ بِذِكْرِ الرَّحْمَنِ هُمْ كُفِرُونَ۔وہ خود رحمن کے ذکر کے منکر ہی ہیں۔خُلِقَ الْإِنْسَانُ مِنْ عَجَلٍ سَأُورِیكُمْ ايتي -۳۸ - انسان بنایا گیا مٹی سے یا جلدی سے ہم قریب ہی تم کو دکھا ئیں گے اپنی نشانیئیں تو تم فَلَا تَسْتَعْجِلُونِ ہم سے جلدی مت طلب کرو۔یعنی تمہارے بتوں وغیرہ کو برا کہا کرتا ہے۔آیت نمبر ۳۴ - يَسْبَحُونَ۔معلوم ہوتا ہے کہ آسمانوں کا وجود جیسا کہ کتابوں میں لکھا ہے نہیں ہے بلکہ سیال لطیف ہے جس کے دیکھنے کے لئے اب تک سائنس دان نے آلات پیدا نہیں کئے۔آیت نمبر ۳۵ - اَلْخُلْدَ - یہ آیت حضرت عیسی علیہ السلام وغیرہ کی وفات پر دلالت کرتی ہے مفسرین یہاں لکھ جاتے ہیں سب مر گئے۔آیت نمبر ۳۷۔کفِرُونَ۔یعنی تمہارے ہی معبودوں کی بُرائی نہیں کرتا بلکہ وہ رحمن کا بھی ذکر کرتا رہتا ہے جس کے تم منکر ہو۔