اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 676 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 676

اقترب للناس ١٧ الانبياء ۲۱ لَا يُسْلُ عَمَّا يَفْعَلُ وَهُمْ يُسْتَلُوْنَ۔۲۴۔اس سے تو پوچھ نہ ہو گی جو وہ کرے اور لوگوں سے ہوگی جو وہ کریں۔أَمِ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِةٍ آلِهَةً قُلْ هَاتُوا ۲۵۔کیا انہوں نے اللہ کے سوا جھوٹے معبود بنا ۖ بُرْهَانَكُمْ ۚ هَذَا ذِكْرُ مَنْ مَّعِيَ وَذِكْرُ رکھے ہیں۔کہ دوستم اپنی سند تو لاؤ۔یہ کتاب ہے جو میرے ساتھ والوں کے حالات میں ہے اور ان کے مَنْ قَبْلِي بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ* جو مجھ سے پہلے تھے بلکہ ان میں بہت سے جانتے ہی نہیں حق کو اور وہ منہ ہی پھیرے رہتے ہیں۔الْحَقَّ فَهُمْ مُّعْرِضُونَ ) وَمَا اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ ۲۶۔اور ہم نے تجھ سے پہلے کوئی رسول نہیں بھیجا مگر اس کی طرف بھی وحی کی کہ کوئی بھی سچا معبود نہیں مگر میں ہی تو میری عبادت کرو۔إِلَّا نُوحِيَ إِلَيْهِ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدُونِ وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَدًا سُبْحَنَهُ ۲۷۔اور کہتے ہیں کہ رحمن نے اولا د بنائی ہے وہ بَلْ عِبَادُ مُكْرَمُونَ ) تو ذات پاک ہے وہ تو مقرب بندے ہیں۔لَا يَسْقُونَهُ بِالْقَوْلِ وَهُمْ بِأَمْرِه ۲۸۔وہ اس کے سامنے کسی بات میں سبقت نہیں کر سکتے اور وہ اس کے کہنے کے موافق کام يَعْمَلُونَ کرتے رہتے ہیں۔يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا ۲۹۔اللہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو يَشْفَعُونَ إِلَّا لِمَنِ ارْتَضَى وَهُمْ مِنْ اُن کے پیچھے ہے اور اللہ جن سے راضی نہیں وہ ان کی شفاعت نہیں کرتے اور وہ اللہ کے خوف خَشْيَتِهِ مُشْفِقُونَ سے بڑے ڈرتے رہتے ہیں۔وَمَنْ يَقُل مِنْهُمْ اِنّى إِلهُ مِنْ دُونِهِ ۳۰۔اور جو کوئی ان میں سے یہ کہے کہ میں معبود لے جن کو یہ بیٹا بناتے ہیں وہ تو مقرب بندے ہیں۔آیت نمبر ۲۷ - مُكْرَمُونَ۔اولیاء اللہ مقرب بندے ہیں جن پر کبھی ولد کا لفظ مجازا بولا جاتا ہے مگر حقیقی ولد وہ نہیں ہوتے۔