اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 674
اقترب للناس ١٧ ۶۷۴ الانبياء ۲۱ نَشَاءُ وَأَهْلَكْنَا الْمُسْرِفِينَ نے بچا لیا ان کو اور جس کو چاہا اور بلاک کر دیا حد سے گزر جانے والوں کو۔لَقَدْ اَنْزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَبَّا فِيهِ ذِكْرُكُم ا۔بے شک ہم نے اتاری ہے تمہاری طرف ن کتاب جس میں تمہارا ہی ذکر ہے تو کیا تم کچھ أَفَلَا تَعْقِلُونَ بھی سمجھ نہیں رکھتے۔وَكَمْ قَصَمْنَا مِنْ قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً ۱۲۔اور بہت سی ہم نے توڑ دیں بستیئیں جوظالم تھیں وَانْشَأْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا أَخَرِيْنَ اور ان کے بعد دوسرے لوگ کھڑے کر دیے۔فَلَمَّا اَحَدُّوا بَأْسَنَا إِذَا هُمْ مِنْهَا ١٣ تو جب انہوں نے معلوم کی ہمارے عذاب ۱۳۔کی آہٹ تو وہ فورا وہاں سے بھاگے۔يَرْكُضُونَ لَا تَرْكُضُوا وَارْجِعُوا إِلَى مَا أَتْرِفْتُمْ ۱۴۔ہم نے کہا بھا گومت اور پلیٹ جاؤ جہاں تم کو فِيْهِ وَمَسْكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُلُونَ قَالُوا يُوَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا ظُلِمِينَ عیش اور مزہ ملا تھا اور جہاں امن چین سے تم گھروں میں رہتے سہتے تھے تا کہ تم سے پوچھا جائے۔۱۵۔وہ کہتے ہیں ہائے ہماری کم بختی ہم بے شک ظالم ہی تھے۔فَمَا زَالَتْ تِلْكَ دَعُونَهُمْ حَتَّى جَعَلْتُهُمْ ١٢۔پھر یہی رہی اُن کی پکار یہاں تک کہ ہم نے اُن کو کر دیا کٹی ہوئی کھیتی ، بجھے ہوئے انگارے کے مانند۔حَصِيْدًا حَمِدِينَ آیت نمبر۔اَنْزَلْنَا۔کتاب اتاری تو اسے پڑھ کر دستور العمل کیوں نہیں بناتے۔بدیوں سے کیوں نہیں بچتے۔ذِكْرُكُمْ أَى شَرفُكُمْ - آیت نمبر ۱۲ - قَصَمْنَا مِنْ قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً - قَصَمْنَا کی وجہ و دلیل ہے۔قَوْمًا أَخَرِيْنَ۔دیکھو دنیا میں کتنی قو میں عروج پکڑ کر خاک ہوگئیں۔عبرت پکڑو۔اگلا گرا پچھلا ہوشیار۔آیت نمبر ۱۴ - لَعَلَّكُمْ تُسْتَلُونَ۔یہ کفار سے استہزاء ہے کہ دنیا کی آؤ بھگت پسند ہے تو وہیں واپس جاؤ کہ دنیا تمہاری خوشامد و مزاج پرسی کرے۔آیت نمبر ۱۶ - دَعُوهُمْ۔اب وہ واپس تو کیا ہو سکتے خبطی ہو گئے ہیں بار بار اپنے ظالم ہونے کا اقرار کرتے ہیں۔