اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 673 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 673

اقترب للناس ١٧ * ۴۔الانبياء ٢١ لَاهِيَةً قُلُوبُهُمْ وَاَسَرُّوا النَّجْوَى ۴۔ان کے دل غافل شدہ ایک ہی طرف متوجہ ہو جانے والے ہیں۔چھپی ہوئی منصوبہ بازی الَّذِينَ ظَلَمُوا هَلْ هَذَا إِلَّا بَشَرٌ کرتے ہیں ظالم۔کیا یہ شخص بس تمہارے ہی مِثْلُكُمْ ۚ أَفَتَأْتُونَ السِّحْرَ وَاَنْتُمْ جیسا ایک آدمی نہیں۔کیوں آتے ہو آنکھوں دیکھتے جادو کے پاس۔تُبْصِرُونَ قُل رَبِّي يَعْلَمُ الْقَوْلَ فِي السَّمَاءِ -۵ پیغمبر نے کہا میرا رب تو جانتا ہے ہر ایک بات جو آسمان میں ہو یا زمین میں اور وہی بڑا وَالْأَرْضِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيْمُ۔سننے والا اور بڑا جاننے والا ہے۔بَلْ قَالُوا أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ بَلِ افْتَرَبه ۶ - بلکہ انہوں نے کہا یہ پریشان خواب و خیال ہیں کے بلکہ یہ اس نے جھوٹ باندھ لیا ہے بلکہ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ * فَلْيَأْتِنَا بِايَةٍ كَمَا أُرْسِلَ الْأَوَّلُونَ وہ شاعر ہے پس اس کو چاہئے کہ ہمارے پاس کوئی نشان لے آئے جس طرح اگلے پیغمبر بھیجے گئے (نشانیوں کے ساتھ )۔مَا أَمَنَتْ قَبْلَهُمْ مِنْ قَرْيَةٍ أَهْلَكْتُهَا ۷۔کوئی بستی جس کو ہم نے ہلاک کیا اُن سے پہلے ایمان نہیں لائی تو کیا یہ ایمان لائیں گے۔أَفَهُمْ يُؤْمِنُوْنَ وَمَا اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِی - اور ہم نے تجھ سے پہلے بھی آدمی ہی رسول بنا إِلَيْهِمْ فَتَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ کر بھیجے۔ہم نے اُن کی طرف وحی بھیجی تھی تو پوچھ لو اہل کتاب سے جب تم نہ جانتے ہو۔لَا تَعْلَمُونَ وَمَا جَعَلْنَهُمْ جَسَدٌ إِلَّا يَأْكُلُونَ الطَّعَامَ۔اور ہم نے اُن کے ایسے جسم نہیں بنائے جو وہ کھانا نہ کھاویں اور وہ ہمیشہ رہنے والے ہوں۔وَمَا كَانُوا خُلِدِينَ ثُمَّ صَدَقْتُهُمُ الْوَعْدَ فَأَنْجَيْتُهُمْ وَمَنْ ١۔پھر ہم نے ان کو وعدہ سچ کر دکھایا تو ہم ۱۰۔لے تمہاری غلط بیانئیں اور میرے اصلی حالات کو وہ بہ خوبی جانتا ہے۔ہے یعنی پیش گوئیاں اور وحی قرآنی۔