اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 60 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 60

سيقول ٢ البقرة ٢ وَأَقَامَ الصَّلوةَ وَالَّى الزَّكوةَ وَالْمُوفُونَ ہووں کے چھڑانے میں، اور نماز کو ٹھیک درست بِعَهْدِهِمْ إِذَا عُهَدُوا وَالصَّبِرِيْنَ فِي رکھا اور زکوۃ لے دیتا رہا اور نیک لوگ) جب کسی سے کچھ اقرار کر لیتے ہیں تو پورا کرتے الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَحِيْنَ الْبَأْسِ میں تنگی ہے اور تکلیف سے اور لڑائی ہے کے وقت أُولَيكَ الَّذِينَ صَدَقُوا وَأُولَيكَ صابر ومضبوط رہتے ہیں یہی لوگ سچے ہیں ( دین اسلام میں ) اور بس یہی متقی ہیں۔هُمُ الْمُتَّقُونَ۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ ۷۹۔اے ایماندارو! تم پر لازم کیا جاتا ہے برابری کرنا مارے جانے والوں میں سے شریف فِي الْقَتْلَى الْحُرُّ بِالْحَرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ کے بدلے شریف، غلام کے بدلے غلام اور والأنثى بِالأنْثَى فَمَنْ عُفِرَ لَهُ مِنْ أَخِيهِ عورت کے بدلے عورت " جس ( قاتل کو) شَيْ فَاتِبَاحَ بِالْمَعْرُوفِ وَادَآءِ إِلَيْهِ معاف کیا گیا اُس کے بھائی (مقتول کے وارث) کی جانب سے کچھ تو ملنا چاہئے دستور (شرع) بِإِحْسَانٍ ذَلِكَ تَخْفِيفٌ مِنْ رَّبِّكُمْ کے مطابق ( اور عوض خون کا مقتول کے وارث کو) وَرَحْمَةٌ فَمَنِ اعْتَدَى بَعْدَ ذلِكَ فَلَهُ دے دینا چاہئے نیک سلوک سے یہ آسانی کے اور مہربانی ہے تمہارے رب کی طرف سے پھر جو زیادتی عَذَابٌ أَلِيم کرے سے اس کے بعد تو اس کے لئے ٹیس دینے والا عذاب ہے۔وَلَكُمْ فِي الْقِصَاصِ حَيَوةٌ يا ولي ۱۸۰ اور قصاص میں زندگی ہے تمہارے لئے الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ اے عقل والو ! تاکہ تم دکھوں سے بچو۔تزکیہ نفس بھی ہو گناہ کے میل کچیل سے۔بأساء فقیری ، تنگدستی ضراء۔بیماری و غیره وہ مقدمات بھی ہیں جو سیفی یا سنانی یا عدالتی ہوں۔۵ اس میں جہاد کا بھی حکم ہے یعنی قاتلوں اور وارثوں سے بدلہ لیں۔عبد کے مقابل حر عورت کے مقابل مرد کا کیا حکم ہے جو اب پارہ ۶ رکوع ۱۱ (المآئدۃ : ۴۶ ) میں ہے۔کے بہتوں کا مارنا ایک کے عوض موقوف کر دیا۔جو جہلاء عرب کا دستور تھا۔جہالت اختیار کرو گے تو عذاب دیئے جاؤ گے۔و حُكّام عادل و عاقل سے مراد ہے۔