اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 671
قال الم ١٦ red b وَأمُرُ أَهْلَكَ بِالصَّلوةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا ۱۳۳۔اور تُو اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دے اور لگا تار کہتا چلا جا۔ہم تجھ سے کھانا نہیں مانگتے لا نَستَلُكَ رِزْقًا نَحْنُ نَرْزُقُكَ خود ہی تجھ کو روزی دیتے ہیں۔اور انجام بخیر وَالْعَاقِبَةُ لِلتَّقْوَى متقیوں کا ہے۔وَقَالُوا لَوْلَا يَأْتِيْنَا بِايَةِ مِنْ رَّبِّهِ أَوَلَمْ ۱۳۴۔اور کافر کہتے ہیں کہ یہ لے آتا کیوں تَأْتِهِمْ بَيِّنَةُ مَا فِي الصُّحُفِ الأولى نہیں ہمارے پاس کوئی نشان اپنے رب کی طرف سے۔کیا ان کے پاس کوئی نشانی نہیں پہنچی اگلی کتابوں کی۔وَلَوْ أَنَّا أَهْلَكْنُهُمْ بِعَذَابٍ مِنْ قَبْلِهِ ۱۳۵۔اور اگر ہم ان کو ہلاک کر ڈالتے کسی عذاب سے رسول کے آنے سے پہلے تو کہتے لَقَالُوا رَبَّنَا لَوْ لَا اَرْسَلْتَ إِلَيْنَا رَسُوْلًا اے ہمارے رب تُو نے کیوں نہ بھیجا ہماری فَنَتَّبِعَ ايَتِكَ مِنْ قَبْلِ أَنْ نَذِلَّ طرف کوئی رسول تو ہم پیروی کرتے تیری آیتوں کی اس سے پہلے کہ ہم ذلیل اور رسوا ہوں۔وَنَخْزُى قُلْ كُلٌّ مُتَرَبَّصُ فَتَرَبَّصُوا ۱۳۶ تو جواب دے دے ہر ایک منتظر ہے تو تم فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ أَصْحَبُ الصِرَاطِ السَّوِيِّ وَ مَنِ اهْتَدَى بھی انتظار کرو تو قریب ہی تم کو معلوم ہو جائے گا کہ کون صاحب سیدھے راستے والے ہیں ے اور کون کامیاب ہیں۔۱۷ آیت نمبر ۱۳۳ - اَهْلَكَ بالصَّلوة - رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو نمازوں پر محافظت کرے اس کے لئے قیامت کے دن نور اور حجت اور نجات ہوگی اور جو نہ کرے وہ ان چیزوں سے محروم اور قارون اور فرعون و ہامان اور اُبی بن خلف کے ساتھ ہوگا اور جب تمہاری اولا د سات برس کی ہو تو نماز کی ہدایت کرو اور جب دس برس کی ہو تو مار کر نماز پڑھواؤ۔