اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 670 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 670

قال الم ١٦ ۶۷۰ Yod b وَكَذَلِكَ نَجْزِى مَنْ أَسْرَفَ وَلَمْ يُؤْ مِنْ ۱۲۸۔ہم اسی طرح اس کو سزا دیا کرتے ہیں بایتِ رَبِّهِ ۖ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ اَشَدُّ جو حد سے بڑھ چلا اور ہماری نشانیوں پر ایمان نہ لایا اور آخرت کا عذاب تو بہت وابقى ہی سخت اور دیر تک رہنے والا ہے۔أَفَلَمْ يَهْدِ لَهُمْ كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنَ ۱۲۹۔کیا ان کو اس بات سے ہدایت نہ ہوئی کہ الْقُرُونِ يَمْشُونَ فِي مَسْكِنِهِمْ إِنَّ فِي ذلِكَ لَآيَتٍ لِأُولِي النُّهَى کتنی ہم نے سنگتیں اور بستی میں ہلاک کر دیں اُن سے پہلے جن کے مقامات میں چلتے پھرتے ہیں۔اس میں تو بڑے بڑے پتے ہیں عقل والوں کے لئے۔وَلَوْلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَكَانَ ۱۳۰۔اگر تیرے پروردگار کی پیشگوئی نہ ہو چکی ہوتی اور وقت مقرر نہ ہوتا تو عذاب الہی آہی جاتا۔لِزَامًا وَأَجَلٌ مُّسَمًّى فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُوْلُوْنَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ ۱۳۱۔تو صبر کر کافروں کے کہنے پر اور تسبیح کر قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا تیرے رب کی تعریف کے ساتھ آفتاب نکلنے اور ڈوبنے سے پہلے اور رات کے کچھ حصوں میں وَمِنْ أَنَّائِ الَّيْلِ فَسَبِّحْ وَأَطْرَافَ النَّهَارِ تاکہ تو خوش ہو جائے۔لَعَلَّكَ تَرْضى وَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلى مَا مَتَعْنَابِةٍ ۱۳۲۔اور نہ تو دوڑا اپنی آنکھیں اس چیز کی أَزْوَاجًا مِنْهُمْ زَهْرَةَ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا طرف جو ہم نے استعمال کے لئے دے دیئے کافروں میں مختلف لوگوں کو دنیوی زندگی کی لِنَفْتِتَهُمْ فِيهِ وَرِزْقُ رَبِّكَ خَيْرٌ زینت تا کہ ان کو اس میں آزمائیں اور تیرے رب کی دی ہوئی روزی بہت بہتر ہے اور بڑی ے تاکہ تو کامیاب ہو جائے۔پائیدار ہے۔آیت نمبر ۱۳۱ - قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا ـ یعنی فجر اور عصر اور أَنَا الَّيْلِ اور رات کے کچھ حصوں میں یعنی مغرب وعشاء وتجد اور دن کے طرفوں میں یعنی ظہر وعصر تا کیدا نماز پڑھا کرو۔